ثانیہ اور شعیب میں مبینہ طلاق ، بھارتی میڈیا نے معروف پاکستانی اداکارہ کو ذمہ دار قرار دے دیا
بھارتی میڈیا نے ثانیہ مرزا اور شعیب ملک میں مبینہ طلاق کا ذمہ دار معروف پاکستانی اداکارہ کو قرار دے دیابھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور پاکستان کے کرکٹر شعیب ملک کی طلاق کی افواہیں گزشتہ دنوں سے سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں۔ٹائمز آف انڈیا سمیت دیگر بھارتی میڈیا آٹ لیٹس نے یہ […]