بنکاک: طوفان کے باعث بحری جہاز ڈوب گیا

تھائی لینڈ کی خلیج میں بحری جہاز ڈوبنے سے 31 سیلرز تاحال لاپتہ ہو گئے جن کی تلاش جاری ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ترجمان تھائی بحریہ کا کہنا ہے کہ جہاز خلیجِ تھائی لینڈ میں طوفان کی زد میں آ کر ساحل سے 20 سمندری ناٹیکل میل کے فاصلے پر ڈوب گیا۔ترجمان تھائی […]

امریکا: موسم سرما میں شدیدبرفباری اور طوفانی بارشوں کاخطرہ

امریکا کے مختلف حصوں کو موسم سرما کے ایک بڑے طوفان کا سامنا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طوفان کے باعث امریکا کے شمالی میدانی علاقوں میں برفباری اور بارشیں ہو سکتی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لوزیانا، مسیسیپی اور ٹیکساس میں 24 گھنٹوں میں 18 ہوا کے بگولوں نے تباہی مچائی، جس سے […]

بیجنگ میں موسم سرما کا غیر معمولی ریت کا طوفان

چین کے دارالحکومت بیجنگ اور ملک کے شمالی علاقے موسم سرما کے غیر معمولی ریت کے طوفان کی زد میں آگئے، بیجنگ میں ہوا کے معیار کا انڈیکس خطرناک حد سے تجاوز کر گیا۔گزشتہ روز صبح میں بیجنگ کی فضا کو مٹی اور دھول کے گہرے غبار نے اپنی لپیٹ میں لے لیا جس سے […]