طلاق کی خبروں کے بعد ثانیہ مرزا نے اپنی پہلی تصویر شیئر کردی
بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور ان کے خاوند پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی طلاق کی خبریں زیر گردش ہیں۔ طلاق کی خبروں کے بعد ثانیہ نے انسٹاگرام پر اپنی پہلی تصویر شیئر کردی، جس میں وہ اسپورٹس سوٹ پہنے ہوئے ٹریک پر چل رہی ہیں اور دائیں بائیں کھجور کے گھنے درخت ہیں۔ 35 […]