کلرک خاتون بھارت کی صدر منتخب ۔

دروپدی مرمو بھارت کی پہلی قبائلی خاتون صدر منتخب ہوگئی۔وہ کلرک سے اعلی عہدہ تک پہنچی ہیں۔انتحابات کیلے مقرر کردہ ریٹرننگ افسر نے بتایا کہ ۷۴۸ درست وٹوں میں سے مرمو کو ۵۴۰ جبکہ سنہا کو ۲۰۸ ووٹ ملے۔مرمو ۲۵ جولائی کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گی۔

ہارورڈ یونیورسٹی نے پہلی بار سیاہ فام خاتون کو صدرمقررکردیا

امریکا کی ہارورڈ یونیورسٹی نے تاریخ میں پہلی بار سیاہ فام خاتون کو صدر مقرر کر دیا۔امریکی میڈیا کے مطابق کلاڈین گے کو ہارورڈ یونیورسٹی کی 30 ویں صدر کے طور پر منتخب کیا گیا ہے اور وہ یکم جولائی 2023 سے اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گی۔52 سالہ کلاڈین میساچوسٹس کے کیمبرج اسکول کی سربراہی […]

واشنگٹن، یوکرینی صدر کی امریکی صدر جوبائیڈن سے ملاقات

روس کے یوکرین پر حملے کے بعد اپنے پہلے بیرون ملک دورے پر واشنگٹن پہنچنے والے یوکرین کے صدر نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر سے ملاقات کی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ملاقات کے دوران صدر بائیڈن نے یوکرین کی دفاعی صلاحیت مضبوط کرنے کا اعلان کیا۔روس کے یوکرین پر حملے کے بعد سے یوکرینی صدر […]