کریتی سینن اور پربھاس مالدیپ میں منگنی کرنیوالے ہیں؟

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کریتی سینن اور تیلوگو فلموں کے اسٹار پربھاس پچھلے کچھ عرصے سے مسلسل بھارتی میڈیا کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔پربھاس اور کریتی سینن کے بارے میں اب بھارتی میڈیا پر یہ خبریں گردش کررہی ہیں کہ یہ دونوں مالدیپ میں منگنی کرنے والے ہیں۔لیکن پربھاس کے ایک قریبی […]

کیا ایمن خان دوسری بار ماں بننے والی ہیں؟

راولپنڈی (ویب ڈیسک )پاکستانی معروف اداکارہ ایمن خان کی جانب سے شیئر کی گئی نئی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ایمن خان نے گزشتہ شب نجی تقریب میں شرکت کی، اس دوران اداکارہ کی دیگر فنکاروں کے ساتھ بنائی گئی متعدد تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہیں جبکہ ایمن خان نے خود بھی […]

سجل علی امرا جان ادا کے کردار میں نظر آئیں گی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ سجل علی اب مشہور زمانہ امرا جان ادا کے کلاسک کردار میں نظر آئیں گی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ابوظہبی میں قائم ایجنسی کے تحت پروڈیوسر حامد حسین اور محمد یعقوب اس کلاسکل سیریز کو پروڈیوس کریں گے۔امرا جان ادا اردو ادب کا ایک کلاسک ناول ہے جسے […]

دعا لیپا کا بوائے فرینڈ رومین گاوراس کون ہے؟

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )دعا لیپا اس ہفتے کے آخر میں اپنی پہلی کانز ریڈ کارپٹ پیشی کے دوران اپنے طویل افواہوں والے رومانس کے ساتھ منظر عام پر آئیں۔ پاپ اسٹار نے فرانسیسی فلم ڈائریکٹر رومین گاوراس کے ساتھ قالین پر واک کی، جب جوڑے نے ہنستے ہوئے، ہاتھ پکڑے، اور کیمروں کے لیے پوز […]

پاکستان کی معروف ماڈل اور اداکارہ سعیدہ امتیاز کی لاش کمرے سے برآمد

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )پاکستانی سپر ماڈل، فلم وڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ سعیدہ امتیاز انتقال کر گئی ہیں۔اداکارہ سعیدہ امتیاز کے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اُن کے انتقال کی افسوس ناک خبر شیئر کی گئی ہے ۔ایک گھنٹہ قبل ہی شیئر کی گئی انسٹاگرام اسٹوری میں بتایا گیا ہے کہ سعیدہ امتیاز آج صبح […]

شوبز انڈسٹری میں عائزہ خان میری آئیڈیل ہیں‘ اقرا عزیز

معروف اداکارہ اقرا عزیز نے کہا ہے کہ شوبز انڈسٹری کی صفِ اول کی اداکارہ عائزہ خان ان کی آئیڈیل ہیں۔حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں اداکارہ اقرا عزیز کا کہنا تھا کہ عائزہ خان ایک کامل خاتون ہیں جو اپنی ذاتی زندگی سمیت پیشہ ورانہ معاملات بھی انتہائی متوازن انداز میں […]

شہناز گل نے ڈیجیٹل پرسنالٹی آف دی ایئر 2023 کا اعزاز اپنے نام کرلیا

بالی ووڈ کی ٹیلنٹڈ شہناز گل نے اداکاری، ماڈلنگ اور گلوکاری کے میدان میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے کے بعد ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر میزبانی کرتے ہوئے ڈیجیٹل پرسنالٹی آف دی ایئر 2023 کا اعزاز بھی اپنے نام کروا لیا۔بھارتی میڈیا رپورٹص کے مطابق گزشتہ روز ممبئی میں لوکمت ڈیجیٹل کریٹر ایوارڈز کا میلہ […]

ہم جناب سے مزاج نہیں پوچھتے نہ ہی سرمہ ٹوپی لگاتے ہیں، عدنان صدیقی

پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار عدنان صدیقی نے نئی بھارتی فلم مشن مجنوں پر تنقید کرتے ہوئے اپنا ردِعمل دیا ہے۔بالی وڈ کے اداکار سدھارتھ ملہوترا کی فلم مشن مجنوں آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر حال ہی میں ریلیز ہوئی ہے جس میں بھارت کی جانب سے ایک مرتبہ پھر پاکستان […]

راکھی ساونت نے عادل خان پر قتل کرنے کے منصوبے کا دعویٰ کردیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )معروف بھارتی ڈانسر و اداکارہ راکھی ساونت نےدعویٰ کیا ہے کہ “انکے شوہر عادل خان انہیں قتل کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔”بھارتی میڈیا کے مطابق راکھی ساونت نے اپنے حالیہ انٹرویو میں دعویٰٗ کرتے ہوئے کہا کہ ” میسور جیل میں قید ہونے کے باوجود بھی میرا شوہر عادل خان مجھے […]

عائشہ عمر نےشعیب ملک سے تعلقات کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر نے قومی کرکٹر شعیب ملک سے تعلقات کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔ نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں میزبان نے اداکارہ سے شعیب ملک اور ان کے فوٹوشوٹ کے بعد سامنے آنے والی افواہوں سے متعلق سوال کیا جس پر عائشہ عمر کا کہنا تھا کہ شعیب ملک […]