سجل علی امرا جان ادا کے کردار میں نظر آئیں گی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ سجل علی اب مشہور زمانہ امرا جان ادا کے کلاسک کردار میں نظر آئیں گی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ابوظہبی میں قائم ایجنسی کے تحت پروڈیوسر حامد حسین اور محمد یعقوب اس کلاسکل سیریز کو پروڈیوس کریں گے۔امرا جان ادا اردو ادب کا ایک کلاسک ناول ہے جسے […]

دعا لیپا کا بوائے فرینڈ رومین گاوراس کون ہے؟

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )دعا لیپا اس ہفتے کے آخر میں اپنی پہلی کانز ریڈ کارپٹ پیشی کے دوران اپنے طویل افواہوں والے رومانس کے ساتھ منظر عام پر آئیں۔ پاپ اسٹار نے فرانسیسی فلم ڈائریکٹر رومین گاوراس کے ساتھ قالین پر واک کی، جب جوڑے نے ہنستے ہوئے، ہاتھ پکڑے، اور کیمروں کے لیے پوز […]

شوبز انڈسٹری میں عائزہ خان میری آئیڈیل ہیں‘ اقرا عزیز

معروف اداکارہ اقرا عزیز نے کہا ہے کہ شوبز انڈسٹری کی صفِ اول کی اداکارہ عائزہ خان ان کی آئیڈیل ہیں۔حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں اداکارہ اقرا عزیز کا کہنا تھا کہ عائزہ خان ایک کامل خاتون ہیں جو اپنی ذاتی زندگی سمیت پیشہ ورانہ معاملات بھی انتہائی متوازن انداز میں […]

شہناز گل نے ڈیجیٹل پرسنالٹی آف دی ایئر 2023 کا اعزاز اپنے نام کرلیا

بالی ووڈ کی ٹیلنٹڈ شہناز گل نے اداکاری، ماڈلنگ اور گلوکاری کے میدان میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے کے بعد ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر میزبانی کرتے ہوئے ڈیجیٹل پرسنالٹی آف دی ایئر 2023 کا اعزاز بھی اپنے نام کروا لیا۔بھارتی میڈیا رپورٹص کے مطابق گزشتہ روز ممبئی میں لوکمت ڈیجیٹل کریٹر ایوارڈز کا میلہ […]

عائشہ عمر نےشعیب ملک سے تعلقات کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر نے قومی کرکٹر شعیب ملک سے تعلقات کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔ نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں میزبان نے اداکارہ سے شعیب ملک اور ان کے فوٹوشوٹ کے بعد سامنے آنے والی افواہوں سے متعلق سوال کیا جس پر عائشہ عمر کا کہنا تھا کہ شعیب ملک […]

اداکارہ مدیحہ امام کےشوہر کون ہیں اور کیا کرتے ہیں؟

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) حال ہی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی اداکارہ مدیحہ امام کے شوہر موجی بسر کون ہیں اور کیا کرتے ہیں تفصیلات سامنے آگئیں۔پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ مدیحہ امام نے حال ہی میں خاموشی سے دبئی میں شادی کرکے سب کو حیران کر دیا۔تاہم اداکارہ کے شوہر کو دیکھ […]

نور بخاری کا اپنے خلاف قتل کی سازش کیے جانے کا انکشاف

نور بخاری نے ماضی میں اپنے خلاف قتل کی سازش کیے جانے کا انکشاف کر دیا۔نور بخاری نے نجی نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ میں پیشہ ورانہ حسد کا شکار ہو چکی تھی، ایک بار شوٹنگ کے دوران مجھ پر قاتلانہ حملہ ہوا تھا، کسی نے شوٹنگ کے دوران مجھ پر لائٹس […]

رابی پیرزادہ علیل ہوگئیں، ڈاکٹرز کا آرام کرنے کا مشورہ

شوبز کو خیر باد کہنے والی رابی پیر زادہ علیل ہوگئیں،ڈاکٹرزنے ایک ہفتے تک مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ رابی پیر زادہ مسلسل مصروفیات کی وجہ سے بیمار ہو گئی ہیں۔ ڈاکٹروں کے مطابق انہیں شدید انفیکشن ہوا جس کی وجہ سے انہیں ایک ہفتے کے لئے مکمل آرام […]

آئیفاایوارڈز کا میلہ 26 اور 27 مئی کو ابوظہبی میں سجے گا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )ابوظہبی میں بالی ووڈ کے سب سے بڑے فلم ایوارڈز (آئیفا) 2023 کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔بالی ووڈ اندسٹری کے سب سے بڑے ایوارڈز انٹرنیشنل انڈین فلم اکیڈمی (آئیفا) 2023 کی تیاریاں ابوظہبی میں مکمل کرلی گئیں۔خیال رہے کہ گزشتہ 2 برس سے مسلسل فلمی ستاروں کا یہ میلہ متحدہ […]

سلمان خان نے اپنی فلم کے کردار کی ایک جھلک شیئر کردی

نامور بالی ووڈ اداکار سلمان خان اپنی نئی فلم میں کیسے نظر آئیں گے، اس سلسلے میں انہوں نے تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ سلمان خان حال ہی میں اپنی نئی فلم ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ کی شوٹنگ سے فارغ ہوئے ہیں۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر سلمان خان نے اپنی […]