ربورٹ کو غصہ آگیا،شطرنج کھیلنے والے روبوٹ نے بچے کی انگلی توڑ دی
ماسکو(نیوز ڈیسک)شطرنج ایک ایسا کھیل ہے جو انسان کھیلتے ہیں تو ان کے سوچنے کی صلاحیت بہتر ہوتی ہے، سکون کا احساس ہوتا ہے اور تحمل بڑھتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ اس کو کھیلتے ہوئے تشدد کے واقعات پیش نہیں آتے مگر ایسا مشینوں کے بارے میں نہیں کہا جاسکتا۔روس میں شطرنج کھیلنے والے روبوٹ […]