راکھی ساونت اور عادل خان کے نکاح کی ویڈیو وائرل ،راکھی ساونت نے نام بھی تبدیل کرلیا

تنازعات کا شکار رہنے والی بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کی جانب سے اپنے مسلمان بوائے فرینڈ عادل خان کے ساتھ شادی کی خبر کی تصدیق کے بعد ان دونوں کے نکاح کی ویڈیو بھی منظرِ عام پر آگئی ہے۔سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر راکھی ساونت اور عادل خان کے نکاح کی ویڈیو وائرل ہو […]

روسی لڑکی نے پاکستانی لڑکے سے شادی کر کے پاکستان میں اپنا ریسٹورنٹ کھول لیا۔

اٹھائیس سالہ روسی لڑکی کترینا نے پاکستانی لڑکے عثمان سے شادی کر کے پاکستان میں ھی اپنا ایٹالین نامی پیزا ریسٹورنٹ کھول لیا ۔کترینا کا کہنا ھے کہ وہ اور عثمان تقریبا چار سے ایک دوسرے کو جانتے ہیں جسکے بعد انہوں نے شادی عثمان سے شادی کے کے پاکستان میں رہنے کا فیصلہ کیا […]

بھارتی خاتون ریسلر ریتو پھوگٹ نے اپنے منگیتر سچن سنگھ سے شادی کرلی

بھارتی خاتون ریسلر اور ایم ایم اے فائٹر ریتو پھوگٹ نے اپنے منگیتر سچن سنگھ سے شادی کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریتو پھوگٹ نے شادی کی تصاویر اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹس پر بھی شیئر کیں جس کے بعد انہیں مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔بھارتی مکسڈ مارشل آرٹ فائٹر ریتو پھوگٹ نے ٹوئٹر پر لکھا […]

شاداب خان کی شادی میں روٹی گروپ توجہ کا مرکز

حسن علی کی شاداب کو سلامی دینے کی دلچسپ ویڈیو بھی وائرل آل راﺅنڈر شاداب خان کی شادی میں قومی کرکٹرز کا روٹی گروپ سب کی توجہ کا مرکز بنا رہا۔خیال رہے کہ 2018ءمیں دورہ نیوزی لینڈ کے دوران فخر زمان، شاداب خان، حسن علی ، محمد نواز ، آصف علی فارغ اوقات میں مل […]

ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی شادی کو پانچ سال مکمل

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور بیٹر ویرات کوہلی نے شادی کی پانچویں سالگرہ پر اپنی اہلیہ انوشکا شرما کےلیے پیار بھرا پیغام جاری کیا ہے۔ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی لو اسٹوری 2013 میں ایک شیمپو کے اشتہار میں کام کرنے کے بعد مشہور ہوگئی تھی، جس کے بعد دونوں کو اکثر ساتھ […]

شادی سے قبل کرینہ کپور سیف علی خان کے اصل نام سے ناواقف

راولپنڈی (ویب مانیٹرنگ )بھارتی معروف اداکارہ کرینہ کپور عرف بیبو شادی سے قبل سیف علی خان کے اصل نام سے ناواقف تھیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرینہ کپور پر سیف علی خان کے اصل نام کی کہانی شادی والے دن کھلی تھی اور کرینہ سیف کا اصل نام جان کر حیران رہ گئی تھیں۔ […]

کانیے ویسٹ نے کم کارڈیشین سے طلاق کے چند ماہ بعد دوسری شادی کرلی

معروف امریکی گلوکار کانیے ویسٹ نے ریئلٹی ٹی وی اسٹار کم کارڈیشین سے طلاق کے چند ماہ بعد ہی دوسری شادی کرلی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کانیے ویسٹ نے طلاق کے معاملات مکمل ہونے کے 2 ماہ بعد دوبارہ شادی کی ہے۔رپورٹس کے مطابق 45 سالہ امریکی گلوکار نے گزشتہ ہفتے ایک نجی تقریب میں اپنے […]

رنویر سنگھ شادی کی چوتھی سالگرہ پر دیپیکا پڈوکون کے آفس پہنچ گئے

بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ شادی کی چوتھی سالگرہ پر اپنی اہلیہ دیپیکا پڈوکون کے آفس پہنچ گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رنویر سنگھ نے انسٹاگرام پر دیپیکا پڈوکون کے آفس کی تصویر شیئر کی جہاں وہ اپنی ٹیم کے ہمراہ کام میں مصروف تھیں۔اداکار نے بتایا کہ وہ دیپیکا پڈوکون کو سرپرائز کرنے کے […]

حسن علی ولیمے میں شاداب کے والد کا بیگ لے کر بھاگ گئے ، ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل

سوش میڈیا پر شاداب خان کے ولیمے کی ایک اور ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں ساتھی کرکٹر حسن علی کو مستی مذاق کرتے دیکھا گیا۔ ولیمے کی تقریب میں اسٹیج پر گروپ فوٹو گرافی کے دوران حسن علی مذاق مستیاں کرتے رہے اور وہ اس دوران شاداب کے والد کا بیگ لے کر بھاگے۔ […]

ریحام خان نےتیسری شادی کر لی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے شادی کر لی.ریحام خان نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اور انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ اپ ڈیٹ کرتے ہوئے شادی کا اعلان کیا ہے۔ریحام خان کی جانب سے شادی کے باقاعدہ اعلان کے بعد ان کے فالورز کی جانب سے مبارک باد […]