شادی سے قبل کرینہ کپور سیف علی خان کے اصل نام سے ناواقف

راولپنڈی (ویب مانیٹرنگ )بھارتی معروف اداکارہ کرینہ کپور عرف بیبو شادی سے قبل سیف علی خان کے اصل نام سے ناواقف تھیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرینہ کپور پر سیف علی خان کے اصل نام کی کہانی شادی والے دن کھلی تھی اور کرینہ سیف کا اصل نام جان کر حیران رہ گئی تھیں۔ […]

ماڈل و اداکارہ عائشہ عمر نے شادی اور ماں بننے کی خواہش کا اظہار کر دیا

پاکستانی معروف، سینئر ماڈل و اداکارہ عائشہ عمر نے شادی اور ماں بننے کی خواہش کا اظہار کر دیا ہے۔حال ہی میں عائشہ عمر نے ٹاک شو ’سم تھنگ ہاٹ‘ میں بطور مہمان شرکت کی۔اس دوران اُنہوں نے بتایا کہ میں نے کیریئر میں بہت ساری ناکامیاں اور کامیابیاں دیکھی ہیں اور اب میں اچھے […]

بھوت سے شادی کرنے والی معروف گلوکارہ کا طلاق لینے کا فیصلہ

راولپنڈی (ویب مانیٹرنگ) برطانیہ سے تعلق رکھنی والی گلوکارہ نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے بھوت سے شادی کر رکھی ہے اور وہ اب اس سے طلاق لینے والی ہیں۔انڈیا ٹائمز کے مطابق راکر بروکارڈ نامی اس گلوکارہ نے بتایا کہ اس کے بھوت شوہر کا نام ’ایڈورڈو‘ ہے، جو وکٹورین دور میں زندہ […]

کانیے ویسٹ نے کم کارڈیشین سے طلاق کے چند ماہ بعد دوسری شادی کرلی

معروف امریکی گلوکار کانیے ویسٹ نے ریئلٹی ٹی وی اسٹار کم کارڈیشین سے طلاق کے چند ماہ بعد ہی دوسری شادی کرلی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کانیے ویسٹ نے طلاق کے معاملات مکمل ہونے کے 2 ماہ بعد دوبارہ شادی کی ہے۔رپورٹس کے مطابق 45 سالہ امریکی گلوکار نے گزشتہ ہفتے ایک نجی تقریب میں اپنے […]

رنبیر کپور شادی کے بعد کافی خوش اور تبدیل ھوئے نظر آ رھے ہیں ؛ والدہ

نیتو سنگھ کا کہنا ہے کہ اُنہوں نے شادی کے بعد اپنے بیٹے میں بڑی تبدیلی محسوس کی ہے۔ نیتو کپور نے کہاکہ ’رنبیر، عالیہ بھٹ سے شادی ہونے کے بعد خوش ہے‘۔ عالیہ نے رنبیر کو بہت محبت دی ہے، میں نے رنبیر میں تبدیلی محسوس کی ہے‘۔ ’ وہ دونوں ایک ساتھ بہت […]

بھارت میں پالتو جانوروں کی شادی کے رجحان میں اضافہ

بھارت میں پالتو جانوروں کی شادی کا عجیب و غریب رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے ایسے ہی ایک واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اتر پردیش میں ایک دیہات کے سابق سرپنچ ( پنچائیت کا سربراہ) دنیش چوہدری کے کتے ’ٹومی‘ کی شادی […]

حسن علی ولیمے میں شاداب کے والد کا بیگ لے کر بھاگ گئے ، ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل

سوش میڈیا پر شاداب خان کے ولیمے کی ایک اور ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں ساتھی کرکٹر حسن علی کو مستی مذاق کرتے دیکھا گیا۔ ولیمے کی تقریب میں اسٹیج پر گروپ فوٹو گرافی کے دوران حسن علی مذاق مستیاں کرتے رہے اور وہ اس دوران شاداب کے والد کا بیگ لے کر بھاگے۔ […]

سوشل میڈیا پرشادی کی پیشکش مہنگی پڑگئی ، لڑکی شکایت لے کرتھانے پہنچ گئی

لڑکا کم عمر ہے اس لیے چائلڈ ویلفئیرکمیٹی کے سامنے پیش کیا جائے گا، پولیس سوشل میڈیا پرشادی کی پیشکش پرلڑکی نے لڑکے کیخلاف تھانے میں شکایت درج کرا دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پونا میں آٹھویں کلاس کے 14 سالہ طالب علم نے اپنے اسکول میں پڑھنے والی 13 سالہ طالبہ کو سوشل میڈیا […]

بابر اعظم نے بطور کنوارا لمبی اننگز کھیلنے کا فیصلہ کرلیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ وہ سب کھلاڑیوں کی شادی کروانے کے بعد اپنی شادی کریں گے۔ انہوں نے بطور کنوارا لمبی اننگز کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔واضح رہے کہ حالیہ دنوں میں شاہین شاہ آفریدی، شان مسعود، شاداب خان اور حارث رؤف رشتہ ازدواج سے منسلک ہوئے ہیں۔ نجی میڈیا […]

اداکارہ میرا کو من چاہا دلہا مل گیا

راولپنڈی ( نیوز ڈیسک ) اداکارہ میرا نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں من چاہا جیون ساتھی مل گیا ہے۔ایک انٹرویو میں اداکارہ میرا نے کہا کہ مجھے من چاہا دلہا مل گیا ہے اور فینز جلد ہی میری شادی کی خوش خبری سنیں گے۔اداکارہ میرا نے پاکستانی فلم انڈسٹری کی صورت حال پر بات […]