شاہین اور انشاء کی شادی کا کارڈ منظر عام پر آگیا

قومی فاسٹ بولر شاہین آفریدی اور شاہد آفریدی کی بیٹی انشاء آفریدی کی شادی کا کارڈ منظر عام پر آگیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی شادی 3 فروری بروز جمعہ کو شاہد آفریدی کی بیٹی انشاء آفریدی کے ساتھ ہونے جارہی ہے۔دسمبر 2022 میں شاہد […]

شادی میں دولہے نے روپوں کا سب سے بڑا ہار پہن لیا

بعض دلہنیں اور دولہے شادیوں پر دوسروں کو حیران کرنے کے لیے عجیب و غریب کام کر جاتے ہیں، ایسے ہی ایک دولہے کی ویڈیو سامنے آئی ہے جس نے واقعی لوگوں کو حیران کر دیا۔ایک شادی میں دولہے نے روپوں کا اتنا بڑا ہار پہنا ہوا تھا کہ اسے پکڑنے اور سنبھالنے کے لیے […]

سدھارتھ ملہوترا اور کیارا ایڈوانی کی شادی کی تقریب 6 فروری کو سوریہ گڑھ پیلس میں ہوگی

بالی ووڈ کی مقبول جوڑی اداکار سدھارتھ ملہوترا اور اداکارہ کیارا ایڈوانی کی شادی کی تقریب بروز پیر 6 فروری کو جیسلمیر کے سوریہ گڑھ پیلس میں ہوگی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سدھارتھ ملہوترا اور کیارا ایڈوانی کی جانب سے کوئی مصدقہ خبریں سامنے نہیں آئی ہیں۔تاہم جیسلمیر کے سوریہ گڑھ پیلس انتظامیہ نے میڈیا […]

اشنا شاہ اور گالفر حمزہ امین شادی کے بندھن میں بندھ گئے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اشنا شاہ اور گالفر حمزہ امین شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔گزشتہ دنوں پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے حوالے سے ہونے والے ایک گیم شو میں میزبان نے اشنا شاہ کی شادی کا اعلان کرتے ہوئے اداکارہ کو مبارک باد دی تھی اس وقت سے ہی اداکارہ […]

سدھارتھ ملہوترا اور کیارا ایڈوانی کی شادی کی تاریخ فکس

بالی ووڈ کے معروف اداکار سدھارتھ ملہوترا اور اداکارہ کیارا ایڈوانی کی شادی چندی گڑھ میں ہو گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے معروف اداکار سدھارتھ ملہوترا اور اداکارہ کیارا ایڈوانی کی جلد شادی کی افواہیں گزشتہ چند روز سے زیرگردش ہیں اور اب یہ خبر آئی ہے کہ دونوں نے اپنی شادی کی […]

حرا مانی ایک بار پھر اشنا کی شادی میں نظر انداز ہو گئیں

پاکستانی اداکارہ حرا مانی نے ایک بار میرا سیٹھی کے شو میں اس بات پر ناراضگی کا اظہار کیا تھا کہ پاکستانی مشہور شخصیات انہیں اپنی شادیوں میں مدعو نہیں کرتیں۔’دو بول‘ اداکارہ نے ان تمام ساتھی اداکاروں کے نام بتائے جنہوں نے انہیں مدعو نہیں کیا اور اس فہرست میں اقراء عزیز، سارہ خان، […]

بھارت ،دلہن شادی ادھوری چھوڑ کر امتحان دینے پہنچ گئی

 راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) بھارت کے شہر جھانسی میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر امتحان دینے سینٹر پہنچ گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر جھانسی کے ایک امتحانی مرکز میں تمام لوگ اس وقت حیران رہ گئے جب انہوں نے سجی سنوری دلہن کو آتے دیکھا۔ کرشنا راجپوت بی اے […]

میرب علی اور عاصم اظہر شادی کب کر رہے ہیں؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ میرب علی نے بتا دیا کہ وہ گلوکار عاصم اظہر سے شادی کب کر رہی ہیں۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر سوشل میڈیا پیچ کی وائرل ویڈیو میں اداکارہ میرب علی نے ایک سوال پر شادی سے متعلق بتا دیا۔میرب علی نے شادی سے متعلق سوال […]

شادی پر میڈیا کی توجہ ثانیہ مرزا کی وجہ سے ملی، شعیب ملک

راولپنڈی(نیوز ڈیسک )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے کہا ہے کہ شادی کے موقع پر تمام توجہ ثانیہ مرزا کی وجہ سے ملی۔نجی چینل کے پروگرام میں شرکت کرتے ہوئے سابق کپتان شعیب ملک نے نجی زندگی، اہلیہ ، بیٹے اور کرکٹ کے حوالے سے کھل کر بات کی۔ایک سوال کے جواب […]

شاہین آفریدی کراچی پہنچ گئے، کل نکاح ہوگا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ کراچی پہنچ گئے جہاں کل ان کا نکاح ہوگا۔شاہین آفریدی کا نکاح شاہد آفریدی کی بیٹی انشا آفریدی سے ہوگا۔رپورٹس کے مطابق دونوں خاندانوں کے بڑوں نے نکاح کے لیے 3 فروری کا دن طے کیا تھا۔کراچی میں ہونے والے نکاح […]