پنجاب: سیلاب سے81 افراد جاں بحق، 55 ہزار 452 گھر تباہ ہوئے ، سروے
پنجاب میں حالیہ سیلاب سے پچپن ہزار سے زائد گھر تباہ ہوئے، اسی سے زائد افراد جان کی بازی ہار گئے، نقصانات کا تخمینہ لگانے کیلئے سروے مکمل کر لیا گیا، پی ڈی ایم اے کے مطابق متاثرین میں امدادی رقوم کی تقسیم کا سلسلہ رواں ہفتے شروع کیا جائے گا. صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی […]