اسپین اور یونان میں سپر مون کے نظارے، دیکھنے والے حیران

یونان(نیوز ڈیسک )یونانی دارالحکومت ایتھنز کے ساحل پر سال 2022 کا سب سے بڑا ‘سپر مون’ آج طلوع ہوگیا۔چاند کو زمین سے بے حد قریب اورمعمول سے زیادہ روشن دیکھ کر سب حیران رہ گئے، حیران کردینے والے اس منظر میں چاند کو زمین سے قریب اور مختلف رنگ میں دیکھا گیا۔جولائی میں طلوع ہونے […]