سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار روپے کی کمی

ہفتے کے آخری کاروباری دن میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار روپے کی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ایک تولہ سونا 2 لاکھ 4 ہزار 500 روپے کا ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 3 ہزار 429 روپے کم ہو […]

سونے کی قیمت میں 9900 روپے کا اضافہ، ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )پاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم 9900 روپے کا اضافہ ہوگیا جس کے بعد یہ ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت 9900 روپے کے اضافے کے بعد دو لاکھ 40 ہزار روپے فی تولہ ہوگئی ہے۔ دس گرام […]

سونے کی فی تولہ قیمت 1 ہی روز میں 3900 بڑھ گئی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 ہی روز میں 3900 روپے بڑھ گئی ، 1 تولہ سونے کا بھاؤ 1 لاکھ 78 ہزار 800 روپے ہو گیا ۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق صرف آج کے دن میں سونے کی قیمت میں فی تولہ 3900 روپے اضافہ دیکھا گیا […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

ملک میں آج مسلسل دوسرے کاروباری دن سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کا بھاؤ 1700 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 95 ہزار 900 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 1457 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 67 […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہ

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 2 ہزار روپے کا اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ملک میں ایک تولہ سونا 2 لاکھ 37 ہزار 300 روپے کا ہوگیا۔اسی طرح 10 گرام سونا 1714 روپے اضافے سے 2 لاکھ 3 ہزار 446 روپے […]

فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

ملک میں سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 900 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 88 ہزار 600 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 772 روپے اضافے سے ایک لاکھ 61 ہزار […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 94 ہزار 400 روپے ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے اضافے سے ایک لاکھ 66 […]

ٹک ٹاکر حریم شاہ ترکی ایئرپورٹ پر گرفتار

انقرہ(نیوز ڈیسک) معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کو ترکی ایئرپورٹ پر گرفتار کرلیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان کی مشہور و معروف ٹک ٹاک حریم شاہ اور ان کے شوہر بلال شاہ کو ترکی کے ایئرپورٹ پر گرفتار کرلیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حریم شاہ اور ان کے شوہر کے پاس سے بھاری […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ

ملک میں دو دن کمی کے بعد آج سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر بڑا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام ایک لاکھ 81 ہزار روپے […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 9 ہزار 500 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت ایک ہزار 28 روپے اضافے سے ایک لاکھ 79 […]