سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ

ملک میں دو دن کمی کے بعد آج سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر بڑا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام ایک لاکھ 81 ہزار روپے […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 9 ہزار 500 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت ایک ہزار 28 روپے اضافے سے ایک لاکھ 79 […]

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1400 روپے اضافے کے بعد  ایک لاکھ 52 ہزار400 روپے ہوگئی۔جب کہ 10 گرام سونے کی قیمت 1200 روپے کے اضافے کے بعد ایک لاکھ 30 ہزار 658 […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کا اضافہ

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 700 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 86 ہزار روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 600 روپے اضافے سے ایک لاکھ […]

سونے کی قیمت میں کمی

راولپنڈی ( نیوز ڈیسک )کاروباری ہفتے کے مسلسل دو روز سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد آج کمی ہوگئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 18 ہزار روپے ہوگئی۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 257 […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کا مزید اضافہ

ملک میں ہفتے کے پہلے کاروباری دن میں ہی سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 10 ہزار 500 روپے ہوگیا۔ […]

بحیرہ اسود کے قریب سے دنیا کا قدیم ترین سونا دریافت

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) ہر سال کھدائی کے ذریعے کرہ ارض پر تاریخ سے متعلق کچھ نہ کچھ نیا دریافت ہوتا ہے، ایسی ہی ایک کھدائی میں ماہرین آثار قدیمہ کودنیا کا سب سے قدیم سونا ملا ہے جو کہ سارھے 4 ہزار سال قبل مسیح کا ہوسکتا ہے۔حال ہی میں بحیرۂ اسود کے نزدیک […]

فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 100 روپے کم ہوکر 1 لاکھ 63 ہزار 900 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 86 روپے کم ہوکر 1 لاکھ […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار روپے کی کمی

ہفتے کے آخری کاروباری دن میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار روپے کی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ایک تولہ سونا 2 لاکھ 4 ہزار 500 روپے کا ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 3 ہزار 429 روپے کم ہو […]

سونے کی قیمت میں 9900 روپے کا اضافہ، ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )پاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم 9900 روپے کا اضافہ ہوگیا جس کے بعد یہ ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت 9900 روپے کے اضافے کے بعد دو لاکھ 40 ہزار روپے فی تولہ ہوگئی ہے۔ دس گرام […]