پولیس کی وردی میں ملبوس برازیلین کتّا انٹرنیٹ پر صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا

برازیل کے ایک پولیس اہلکار کا ریسکیو کیا ہوا ایک کتّا انٹرنیٹ پر صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا۔سوشل میڈیا پر برازیل سے ایک کتّے کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جوکہ صارفین کی جانب سے بہت پسند کی جارہی ہے۔اس ویڈیو میں ایک کتّا پولیس کی وردی میں ملبوس، سن گلاسز لگائےہوئے نظر آرہا […]

پاکستان کی 11 سب سے زیادہ فالو کی جانے والی مشہور شخصیات

سوشل میڈیا ایپس کے ساتھ ڈیجیٹل دور نے مشہور شخصیات اور ان کے مداحوں کے درمیان فاصلوں کو ختم کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا کی دنیا نے اس بات کا بیرومیٹر مکمل طور پر تبدیل کر دیا ہے کہ ایک مشہور شخصیت کتنی مشہور ہے، پرانے زمانے کے مقابلے جب ستاروں کی بہت زیادہ فین […]

ماہرہ خان نے سوشل میڈیا سے بریک لے لی

پاکستان فلم انڈسٹری کی نامور اداکارہ ماہرہ خان نے سوشل میڈیا سے بریک لے لی۔معروف اداکارہ ماہرہ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں بتایا کہ وہ کچھ عرصہ کیلئے اپنے مداحوں سے دور رہیں گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ ایک بین الاقوامی ویب سیریز کی شوٹنگ میں مصروف ہیں […]

سوشل میڈیاکی بندش شروع

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک بھر میں فیس بک ، ٹوئٹر ، یوٹیوب ، واٹس ایپ کی سروسز بھی بند ہونا شروع ہوگئی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق ملک کے اکثر شہروں میں فیس بک ،ٹوئٹر، یوٹیوب ، واٹس ایپ کی سروسز میں خلل آنا شروع ہوگیا […]

فلموں کی مقبولیت کے لئے سوشل میڈیا کا سہارا

پاکستان فلم انڈسٹری کی معروف اداکاراؤں نے اپنی اپنے والی فلموں یا اپنی مقبولیت کے لئے ٹویٹر اور انسٹا گرام کا استعمال شروع کر دیا- سوشل میڈیا بالواسطہ تمام سیاسی، معاشی, کھیل، معاشرت، انٹرٹینمنٹ ، تعلمی ، سیاحتی سرگرمیوں کی پروموشن کا ذریعہ بنتا جا رھا ھے – کالم نویس ، اینکرز، ادیب، سیاستدان ، […]

ایف آئی اے کا ماڈلز کے درجنوں سوشل میڈیا اکاؤنٹس بھارت سے آپریٹ ہونے کاانکشاف

ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ماڈلز کے خلاف مہم چلانے والے درجنوں سوشل میڈیا اکاؤنٹس بھارت سے آپریٹ ہو رہے تھے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت کے علاوہ لاہور، ملتان، پشاور اور اسلام آباد سے بھی اکاؤنٹس آپریٹ ہوئے۔ایف آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ منفی مہم چلانے والے مرکزی اکاؤنٹس کو شارٹ […]

راکھی ساونت کی سوشل میڈیا پرحجاب میں تصاویر وائرل

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ، ڈانسر اور ریئلٹی ٹیلی ویژن اسٹار راکھی ساونت آج کل بنگلور کی ایک مسلمان کاروباری شخصیت اور ماڈل عادل خان کو ڈیٹ کر رہی ہیں۔ راکھی ساونت کی کچھ دنوں قبل سوشل میڈیا پرحجاب میں تصاویر وائرل ہونے کے بعد سے یہ قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ اداکارہ اسلام […]

رنویر سنگھ کے بعد پاکستانی ماڈل ایمل خان کا نازیبا فوٹو شوٹ کرنے پر تنقید کا سامنا

بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کے بعد اب پاکستانی ماڈل نے بھی برہنہ فوٹ شوٹ کروایا ہے جس پر انہیں شدید تنقید کا سامنا ہے۔رواں ماہ جولائی میں بالی ووڈ سپر اسٹاررنویر سنگھ نے ایک میگزین کے سرورق کیلیے نازیبا فوٹ شوٹ کروایا تھا ۔ اب پاکستانی ماڈل ایمل خان نے رنویر سنگھ کی طرح […]

سوشل میڈیا کھولنے کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا: پی ٹی اے

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)حکام نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا سائٹس کھولنے کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔اعلامیے کے مطابق ملک بھرمیں موبائل براڈبینڈسروس بحال ہے، انٹرنیٹ سروسزپرپابندی کی کوئی ہدایت نہیں ملی تاہم یوٹیوب، ٹوئٹر اور فیس بک کی سروسز ابھی تک ڈائون ہیں۔یاد رہے کہ عمران […]