ڈیجیٹل شیطان

موبائل کا اس سے بہتر نام مجھے تو ذہن میں نہں آ رھا- پاس نہ ہو تو پریشانی اور جب ہاتھ آ جائے تو شیطانی-صدیوں سے بھاگ دوڑ کرتے شیطان کو بھی اب جا کے کوئی اصل مشین ہاتھ آئی ہے- ٹک ٹاک دیکھنا اور فیک آئی ڈی بنا کر فراڈ کرنا اور دھوکا دینا […]

پریانکا چوپڑا کی بیٹی کی تصویر سوشل میڈیا پروائرل

بالی وڈ کی اداکارہ پریانکا چوپڑا کی بیٹی مالتی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنے فینز کے لیے بیٹی مالتی کی تصویر سوشل میڈیا پر شئیر کردی۔ تصویر میں مالتی کا آدھا چہرہ ٹوپے سے ڈھکا ہوا اور آدھا نظر آرہا ہے۔پریانکا چوپڑا کی بیٹی کی تصویر منظرعام پر آتے […]

چیف جسٹس کی ساس کی مبینہ آڈیو منظرعام پر آنےکے بعد سوشل میڈیا پر میمزکا طوفان

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی ساس کی مبینہ آڈیو منظر عام پر آنے کے بعد سوشل میڈیا پر میمز اور چٹکلوں کا طوفان آگیا۔میمز اور چٹکلوں کی بھر مار کے باعث ‘Mother in Law’ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا اور گھریلو معاملات کے بعد سیاسی معاملات میں ساس کے عمل […]

ماہرہ خان کی حالیہ پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سُپر اسٹار ماہرہ خان کی حالیہ پوسٹ میں انہیں تربوزی رنگ کی پھولوں سے سجی ساڑھی میں دیکھا جاسکتا ہے جس میں وہ پُرکشش نظر آرہی ہیں۔اداکارہ نے تربوزی رنگ کی ساڑھی کے ساتھ چاندی کے زیورات کا انتخاب کیا ہے، انہوں نے چاندی رنگ کے پازیب، چوڑیوں اور چومکوں کو […]

سوشل میڈیا کی فالوونگ ، مقبولیت کا پیمانہ بن گئی

موجودہ دور میں معروف سیاستدانوں ، کھلاڑیوں اور فلمی صنعت اور صحافت سے وابستہ افراد کی مقبولیت کا اندازہ ان کی ٹویٹر یا انسٹاگرام کی فالوونگ سے لگایا جا سکتا ہے-ماضی میں مقیبولیت جانچنے کا کوئی خاص پیمانہ نہیں تھا- اخبارات کی خبر سے ہی صرف مقبولیت کا اندازہ لگایا جا سکتا تھا-کرسٹینیا رینالڈو کے […]

شاہ رخ خان نے پر اپنی نئی فلم ’پٹھان‘ کا ٹریلر سوشل میڈیا پر جاری کردیا

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اپنی بات اور وعدے کے پابند نکلے اور انہوں نے کہے گئے وقت پر اپنی نئی فلم ’پٹھان‘ کا ٹریلر سوشل میڈیا پر جاری کردیا۔شاہ رخ خان کے فوری بعد دو منٹ سے بھی کم وقفے کے دوران جان ابراہم اور اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے بھی سوشل میڈیا اکاؤنٹس […]

انٹر نیٹ اور سماجی رویے

تحریر:عتیق الرحمان پاکستان ٹیلی کمیو نیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے جاری کئے گئے اعدادو شمار کے مطابق پچھلے پانچ سالوں میں انٹر نیٹ صارفین میں سات کروڑ کا اضافہ ہوا ہے- اگر ان اعدادو شمار کا تجزیہ کریں تو اس وقت بارہ کروڑ افراد انٹر نیٹ سے استفادہ حاصل کر رھے ہیں اور یہ […]

سوشل میڈیا پر بڑھتے ہوئے رجہحان

عتیق الرحمان موجودہ دور میں جنگ ذھنوں کو قابو کرنے کی جنگ ھے۔ سیاست ، کاروبار ، معاشرت سب کا مقصد انسانی سوچ پر قابو پانا ھے۔ اور سوشل میڈیا اس کے لئے بہت موثر ھتھیار کے طور پر استعمال ہو رھا ہے سوشل میڈیا انتہائی تیزی سے معاشرے کے ہرطبقے میں پھیل رھا ہے- […]

فہد مصطفیٰ کی آواز میں ’کہانی سنو‘ گانے کی ویڈیو وائرل.

حال ہی میںکینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں ایک پاکستان میوزک فیسٹیول میں معروف اداکار اور میزبان فہد مصطفیٰ نے شرکت کی۔فیسٹیول میں انہوں نے کیفی خلیل کا مشہور گانا ’کہانی سنو‘ اپنے انداز میں گانے کی کوشش کی، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔

سوشل میڈیا کے استعمال سے پہلے والدین کی اجازت لازمی قرار دینے پر غور

راولپنڈی ( نیوز ڈیسک ) امریکا میں جلد ہی ایسا قانون متعارف کرائے جانے پر غور کیا جارہا ہے جس کے تحت 18 سال سے کم عمر بچے اپنے والدین کی اجازت کے بغیر سوشل میڈیا کا استعمال نہیں کرسکیں گے۔امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق امریکی ریاست ارکنساس اور یوٹاہ کے گورنر […]