سعودی وزارت حج وعمرہ کے ٹوئٹر اکانٹ پر خوبصورت تصاویر شیئر
فوٹوگرافروں نے مکہ مکرمہ اور مقدس مقامات کی زیارت اور عازمین کی اپنی خوبصورت تصویریں شیئر کیں سعودی عرب میں فوٹوگرافروں نے وزارت حج وعمرہ کے ٹوئٹر اکانٹ پر بڑے پیمانے پر حج وعمرہ کی یادوں کو تازہ کیا۔ وزارت حج وعمرہ نے مملکت کے اندر سے شہریوں اور رہائشیوں کے لیے حج کے لیے […]