کوئٹہ میں سردی کا آغاز اور کراچی میں موسم گرم۔
وادیٔ کوئٹہ اور صوبے کے شمالی علاقوں میں قندھار سے آنے والی ٹھنڈی اور گرد آلود ہوائیں چلنے سے درجۂ حرارت میں نمایاں کمی آئی ہے جس نے کوئٹہ میں موسمِ سرما کی آمد کا بگل بجا دیا ہے۔ موسمِ سرما نے کوئٹہ میں دبے پاؤں قدم رکھ دیا، گھروں اور دفاتر میں اے سی […]