کیٹ ونسلیٹ نے ٹام کروز کو پیچھے چھوڑ دیا، زیر سمندر 7 منٹ تک سانس روکنے کا ریکارڈ
خوبرو ہالی ووڈ اداکارہ کیٹ ونسلیٹ نے کہا کہ انہوں نے اواتار 2 میں ایک منظر کی عکسبندی کے ٹریننگ سیشن میں پانی میں 7 منٹ 15 سیکنڈ تک اپنا سانس روکے رکھا۔کیٹ ونسلیٹ جلد ہی اواتار 2 میں جیمز کیمرون کے ساتھ اداکاری کرتی نظر آئیں گی۔اس فلم کے زیادہ تر مناظر سمندر میں […]