ہالی وڈ اداکارہ کیساتھ جلوہ گر، عاطف اسلم کا نیا گانا ریلیز کر دیا گیا

گزشتہ دنوں گلوکار عاطف اسلم نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر نئے آنے والے گانے کا پوسٹر شئیر کیا تھا جس کا ان کے فینز بے صبری سے انتظار کر رہے تھے تاہم  بالآخر ان کے مداحوں کا انتظار تمام ہوا اور ’مون رائز‘ نے میوزک کی دنیا میں انٹری دے دی ۔پنجابی اور انگریزی زبان […]

فلم ’’پٹھان‘‘ بنگلہ دیش میں ریلیز ہونیوالی پہلی بالی وڈ فلم بن گئی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم پٹھان بنگلہ دیش کے سینیماؤں میں ریلیز کی جارہی ہے، بنگلہ دیش کے قیام کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ ملک میں کوئی ہندی فلم یلیز کی جارہی ہو۔ انٹرنیشنل ڈسٹری بیوشنز کے نائب صدر نیلسن ڈی سوزا نے اعلان کیا ہے کہ […]

فینٹیسی فلم ’سلمبر لینڈ‘18 نومبر کو نیٹ فلکس پر ریلیز کی جائےگی

ہالی ووڈ کی فینٹیسی فلم’سلمبر لینڈ‘18 نومبر کو نیٹ فلکس پر ریلیز کی جائےگی۔فلم میں دکھایا گیا ہے کہ ڈریم ورلڈ میں داخل ہونے کے بعد ایک بچی کی موجیں لگ جاتی ہیں،بچی کو سلمبرلینڈ کے خوابوں کی دنیا کا ایک خفیہ نقشہ معلوم ہوتا ہے اور ایک سنکی ڈاکو کی مدد سے وہ خوابوں […]

’دی مرزا ملک شو‘ کی ریلیز کا اعلان کردیا گیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور ان کی اہلیہ بھارت کی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے ڈیجیٹل شو کی ریلیز کا اعلان کردیا گیا۔پاکستان کے پہلے او ٹی ٹی پلیٹ فارم اردو فلکس نے ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کا ٹاک شو ’دی مرزا ملک شو‘ نشر کرنےکا اعلان کر دیا۔شو کی […]

دی لیجنڈ آف مولا جٹ کو 30 دسمبر کو بھارت میں ریلیز کیا جائے گا

انتہا پسندوں کی مخالفت کے باوجود بھارتی سینسر بورڈ کی جانب سے پاکستانی فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کی ریلیز پر غور جاری ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، دی لیجنڈ آف مولا جٹ کو 30 دسمبر کو بھارت میں ریلیز کیا جائے گا۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یہ فلم بھارتی سینما گھروں […]

اکشے کمار نے نئی فلم سیلفی کا پوسٹر ،ریلیز ہونے کی تاریخ شیئر کردی

اکشے کمار نے انسٹاگرام سے اپنی نئی فلم سیلفی کا پوسٹر اور اس کے ٹریلر ریلیز ہونے کی تاریخ شیئر کردی ،فلم میں ان کے ساتھ عمران ہاشمی بھی شامل ہیں جبکہ ڈائریکشن راج مہتا نے کی ہے۔اکشے کمار نے عمران ہاشمی اور ایشوریا رائے بچن کے ساتھ لی گئی سیلفی بھی شیئر کی۔انہوں نے […]

بھارت میں ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ کی ریلیز ملتوی

بھارت میں تقریباً 10 برس بعد کوئی پاکستانی فلم ریلیز ہونے جا رہی تھی لیکن فلم کی ریلیز سے صرف ایک روز قبل ہی اسے روکنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔فواد خان اور ماہرہ خان کی فلم ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ 30 دسمبر کو بھارت کے چند سنیما گھروں کی زینت بننا تھی۔ […]

فلم “پٹھان” 100 سے زیادہ ملکوں میں ریلیز ہونے والی پہلی بھارتی فلم

بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی فلم پٹھان بدھ کو ریلیز ہونے جا رہی ہے اور اس فلم نے ریلیز سے پہلے ہی کئی ریکارڈ اپنے نام کرلیے ہیں.ٹریڈ اینالسٹ ترن آدرش کے مطابق پٹھان کو 100 سے زیادہ ملکوں میں ریلیز کیا جائے گا، یہ پہلی انڈین فلم ہے جو اتنے ملکوں […]

اکشے کمار نے نئی فلم سیلفی کا پوسٹر ،ریلیز ہونے کی تاریخ شیئر کردی

اکشے کمار نے انسٹاگرام سے اپنی نئی فلم سیلفی کا پوسٹر اور اس کے ٹریلر ریلیز ہونے کی تاریخ شیئر کردی ،فلم میں ان کے ساتھ عمران ہاشمی بھی شامل ہیں جبکہ ڈائریکشن راج مہتا نے کی ہے۔اکشے کمار نے عمران ہاشمی اور ایشوریا رائے بچن کے ساتھ لی گئی سیلفی بھی شیئر کی۔انہوں نے […]

شاہ رُخ خان کی فلم ’پٹھان‘ ریلیز ہوتے ہی چھا گئی

بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رُخ خان کی تنازعات کی نظر ہونے والی فلم ’پٹھان‘ بھارت سمیت دنیا کے سو سے زائد ممالک میں ریلیز کر دی گئی۔شاہ رُخ خان اپنی 2018 کی آخری فلم ’زیرو‘ کی ریلیز کے 4 سال بعد بڑے پردے پر جلوہ گر ہوئے ہیں ’پٹھان‘ میں ان کے ساتھ بالی […]