دبئی میں دنیا کی بلند ترین رہائشی عمارت تعمیر کی جائے گی
دبئی میں دنیا کی نئی بلند و بالا رہائشی عمارت تعمیر کی جائے گی، اس ’ہائپر ٹاور‘ میں 100 منزلیں ہوں گی اور یہ مین ہیٹن کی سب سے بڑی عمارت (472 میٹر) سے بھی بلند ہوگی۔ہائپر ٹاور، اماراتی پراپرٹی ڈیولپمنٹ کمپنی بنغاتی اور گھڑی ساز جیکب اینڈ کمپنی کا مشترکہ پروجیکٹ ہے۔ دونوں کمپنیز نے […]