روس کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، دونوں پائلٹ ہلاک

روس کے شہر ارکتسک میں سکھوئی 30 طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں دو پائلٹ موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایس یو 30 طیارہ ایک رہائشی عمارت کے اوپر جا گرا تاہم آخری اطلاعات تک کسی شہری کی ہلاکت کی اطلاع نہیں ہے۔اس حوالے […]

روس میں فوجی بغاوت

روس کے لیے یوکرین میں کامیابی سمیٹنے والے ویگنر گروپ نے روسی فوجی قیادت کیخلاف بغاوت کا اعلان کرتے ہوئے روسی وزارت دفاع کا رخ کرلیا ہے۔ ویگنر گروپ نے اپنے ہراول دستے میں شامل اہلکاروں کو روسی طیاروں کی جانب سے مبینہ نشانہ بنائے جانے پر علم بغاوت بلند کردیا اور آخری حد تک […]

روس پر جاسوسی کا الزام 5 افراد پر جرم عائد۔برطانیہ

برطانوی میڈیا کے مطابق 5 بلغاریائی شہریوں اورلن روسیو، بیزیر دزامبازوو، کیٹرین ایوانوا، ایوان اسٹویانوو اور وانیا گیبیرووا پر اگست 2020ء سے فروری 2023ء کے درمیان معلومات اکٹھی کرنے کی سازش کا الزام ہے، یہ الزامات میٹرو پولیٹن پولیس کی تحقیقات کے بعد سامنے آئے ہیں۔ برطانوی میڈیا نے بتایا ہے کہ ملزمان پر الزام […]

روس کے یوکرین پر حملے ، 10 افراد ہلاک، 50 زخمی

روس نے خیرسن پر 50 بار گولہ باری کی ، اپارٹمنٹس شپ یارڈ، اسکول اور گیس پائپوں کو نشانہ بنایا یوکرین میں توانائی کا انفراسٹرکچر تباہ ہو گیا ،لاکھوں شہری بجلی سے محروم ہیں،یو کرینی حکام وس کے یوکرین پر حملوں میں 10 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہو گئے۔ یو کرینی حکام کے مطابق […]

یوکرین میں روس کے اعلان کے بعد یکطرفہ جنگ بندی کا آغاز ہوگیا

یوکرین میں روس کے اعلان کے بعد یکطرفہ جنگ بندی کا آغاز ہوگیا ہے۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق روسی صدر پیوٹن نے یوکرین میں 36 گھنٹے کی عارضی جنگ بندی کا اعلان کیا تھا۔روس نے یوکرین میں 6 سے7 جنوری رات بارہ بجے تک جنگ بندی کا اعلان کر رکھا ہے۔دوسری جانب یوکرینی حکام نے روسی […]

وزیر اعظم عمران خان یوکرین تنازعے اور مہنگائی پر قوم سے خطاب آج کریں گے

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان قوم سے خطاب آج کریں گے جس میں بدلتے ہوئے عالمی منظر نامے، روس یوکرین تنازعے اور مہنگائی سمیت دیگر اہم قومی و بین الاقوامی معاملات پر گفتگو متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان عالمی مہنگائی کے تناظر میں پیٹرولیم مصنوعات اور دیگر اشیائے ضروریہ کی […]

تہہ خانے کی قید میں ایک ماہ گزارنے والے یوکرینی شہری

Time Magazine – News Courtest تہہ خانے کے اندر جہاں یوکرین کے ایک پورے گاؤں نے قید میں ایک مشکل مہینہ گزارا تھا۔یوکرین پر حملے کے سات دن بعد روسی فوجی یحیدنے گاؤں میں داخل ہوئے۔ انہوں نے مکینوں کو ان کے گھروں سے نکال کر مقامی اسکول کے تہہ خانے میں لے جایا گیا، […]

ماسکو پر ڈرون حملہ، ’سخت ردعمل دیا جائے گا:روسی صدر

راولپنڈی (ویب ڈیسک )روس کے دارالحکومت ماسکو میں رہائشی عمارت پر ڈرون حملے کے بعد شہریوں میں خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا ہے کہ ماسکو پر ڈرون حملے کا مقصد شہری اہداف کو نشانہ بنانا تھا۔ روسی وزارت خارجہ نے متنبہ کیا کہ ماسکو کو اس حملے کے […]

روس نے ٹیکٹیکل جوہری ہتھیار استعمال کیا تو وہ ’سنگین غلطی‘ کرے گا:صدر جو بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اگر روس نے ٹیکٹیکل جوہری ہتھیار استعمال کیا تو وہ ’سنگین غلطی‘ کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے منگل کو وائٹ ہاؤس میں کرونا وائرس کے خلاف بوسٹر شاٹ لگوایا، انھیں جو ویکسین لگائی گئی اس کے فارمولے کو اومیکرون کے BA.4 اور […]