وزیراعظم کا روسی صدرپیوٹن سے رابطہ، توہین رسالت کیخلاف بیان کی تعریف

 پاکستان اورروس کے تعلقات بہتری کی جانب گامزن ہیں، تجارتی واقتصادی تعلقات اورتوانائی کے تعاون پرتوجہ مرکوزکی گئی ہے، پرامن اور مستحکم افغانستان علاقائی استحکام کے لیے اہم ہے،افغانستان کو سنگین انسانی اور معاشی چیلنجز کا سامنا ہے، وزیراعظم عمران خان  وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اورروس کے تعلقات بہتری کی جانب […]