حمیمہ ملک نے فلم دی لچنڈ آف مولا جٹ میں پسندیدہ سین شیئر کردیا
پاکستانی فلم و ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ حمیمہ ملک نے فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ سے اپنا پسندیدہ سین شیئر کیا ہے۔ بلاک بسٹر فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ میں کردار ادا کرنے والی دارو نے اپنے انسٹاگرام اکانٹ پر دو سین شیئر کیے ہیں۔اداکارہ حمیمہ کا بتانا ہے کہ فلم […]