کافی کے شوقین افراد کیلئے دبئی میں ’ورلڈ کافی ایکسپو‘ ہوگی
نئے سال 2023 میں 11 سے 13 جنوری تک دبئی میں ’کافی ایکسپو‘ منعقد کی جائے گی جس میں 30 سے زائد ممالک کے ایک ہزار برانڈز حصہ لیں گی۔تین روزہ ایونٹ ورلڈ کافی ایسوسی ایشن اور دبئی لائیو کی طرف سے منعقد کیا جا رہا ہے۔یہاں 30 سے زائد ملکوں کے ایک ہزار سے […]