ثانیہ مرزا کی گھر واپسی، شعیب ملک کا پرتپاک استقبال

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے گزشتہ ہفتے آسٹریلین اوپن میں اپنے آخری میچ کے بعد دبئی میں اپنی رہائش گاہ پہنچیں تو ان کے شوہر شعیب ملک نے ان کا پرتپاک استقبال کیا جس کے بعد ثانیہ ان کے گلے لگ گئیں۔بھارتی میڈیا پر گردش کرتی اسٹار جوڑی کے اس طرح بغلگیر ہونے کی […]

دبئی میں فلیٹ 41 کروڑ درہم میں فروخت

 دبئی کی تاریخ کا ایک مہنگا ترین سودا ہوا ہے، ایک اپارٹمنٹ 410 ملین درہم میں فروخت ہو گیا۔پراپرٹی مارکیٹ میں گزشتہ سال سے تیزی آنے کے بعد دبئی میں سب سے مہنگے اپارٹمنٹ کی فروخت کا ریکارڈ قائم ہوا ہے۔جمیرہ بے میں بلغاری لائٹ ہاؤس ڈویلپمنٹ کا یہ پینٹ ہاؤس 410 ملین درہم (112 […]

سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف دبئی میں انتقال کرگئے

سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف 79 برس کی عمر میں دبئی میں انتقال کر گئے۔سابق صدر کے اہل خانہ نے بتایا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کا آج علی الصبح دبئی کے اسپتال میں انتقال ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف طویل عرصے سے امریکن اسپتال دبئی میں زیرِ علاج تھے۔

دبئی دنیا کا مقبول ترین سیاحتی مقام بن گیا

متحدہ عرب امارات کا ساحلی شہر دبئی دنیا کا سب سے مقبول ترین سیاحتی مقام بن گیا ہے۔ٹریول بکنگ اینڈ ریویو کے لیے مشہور پلیٹ فارم ٹرِپ ایڈوائزر کی جانب سے 2023 کے ٹریولرز چوائسبیسٹ آف دی بیسٹ ایوارڈز میں دنیا کا سب سے مقبول سیاحتی مقام قرار دیا گیا ہے۔اماراتی شہر کو یہ ٹائٹل […]

روسی شہری سب سے بڑے پراپرٹی خریدار ، برطانوی اور اطالوی سرمایہ کاروں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے

روسی شہری دبئی کی مارکیٹ میں جائیداد کے سب سے بڑے خریدار کے طور پر سامنے آئے ہیں۔ خریداروں کے طور پر انہوں نے انڈین، برطانوی اور اطالوی سرمایہ کاروں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ بروکریج فرم بیٹر ہومز کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ روسیوں کے بعد برطانیہ، انڈیا، جرمنی، فرانس، […]

دبئی ،دنیا کے سب سے بڑا فانٹین شو دی پوائنٹ کو بند کرنے کا اعلان

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )دبئی میں دنیا کے سب سے بڑا فانٹین شو دی پوائنٹ کو بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطا بق دی پوائنٹ کی جانب سے انسٹاگرام پوسٹ میں شوکو15 مئی سے اگلی اطلاع تک بند کرنے کا اعلان کرتے ہوئےبتایا کہ عوام 14 مئی تک فائنل […]

دبئی:عمران خان کی جان کی حفاظت کے لیے بیل کا صدقہ

دبئی میں پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جان کی حفاظت کے لیے بیل کا صدقہ دیا گیا ہے۔پی ٹی آئی رہنما، آزاد کشمیر کے شعبہ کھیل اور ثقافت کے صدر عمر شہزاد کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ٹوئٹر پر بیل کا صدقہ دیتے ہوئے تصویریں جاری کی گئی ہیں۔عمر شہزاد […]

دبئی: عید کے موقع پر 90 فیصد تک ڈسکاؤنٹ کا اعلان

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )عید الاضحیٰ کے موقع پر دبئی کے سُپر اسٹورز میں اشیاء 90 فیصد تک سستی کردی گئیں، سُپر سیل 3 روز تک جاری رہے گی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے خلیج ٹائمز کے مطابق دبئی کی یہ تین روزہ سُپر سیل ہر شاپنگ کے شوقین فرد کا خواب ہے۔ گرمیوں کی تعطیلات اور […]

دبئی میں ہونے والے فلم ایوارڈز کی تقریب ، پاکستانی اور بھارتی فنکار گھل مل گئے

دبئی میں ہونے والے فلم ایوارڈز کی تقریب میں پاکستانی اور بھارتی فنکار گھل مل گئے۔ پاکستان کی سجل علی، فہد مصطفیٰ ایور دیگر اداکاروں نے ایوارڈ شو میں شرکت کی، بھارتی فنکاروں سے گپ شپ بھی لگائی۔دبئی میں سجی فلم فیئر مڈل ایسٹ اچیورز نائٹ ایوارڈز کی تقریب جس میں بالی وڈ فنکاروں کے […]