ایران: امام زادہ شاہ چراغ کے مزار پر حملہ،15 زائرین جاں بحق
ایران میں معروف بزرگ ہستی امامزادہ شاہ چراغ کے مزار پر دہشت گردوں کا حملہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں کئی جانوں کا ضیاع ہوا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایران کے صوبہ فارس کے مرکز شیراز میں واقع امام زادہ احمد بن امام موسیٰ کاظمؑ المعروف شاہ چراغ کے مزار کے احاطے […]