پریانکا چوپڑا کی بیٹی کی تصویر سوشل میڈیا پروائرل

بالی وڈ کی اداکارہ پریانکا چوپڑا کی بیٹی مالتی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنے فینز کے لیے بیٹی مالتی کی تصویر سوشل میڈیا پر شئیر کردی۔ تصویر میں مالتی کا آدھا چہرہ ٹوپے سے ڈھکا ہوا اور آدھا نظر آرہا ہے۔پریانکا چوپڑا کی بیٹی کی تصویر منظرعام پر آتے […]

کھلے بال، سنہری لباس ، کترینہ کیف کی تازہ تصویر نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )بالی وو ڈ کی خوبرو اداکارہ کترینہ کیف کی عید کے موقع پر شیئرہونیوالی تازہ تصاویر نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی ۔اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پر مداحوں کو عید مبارک کیا اور ساتھ ہی اپنی کچھ نئی تصاویر شیئر کی ہیں جن میں وہ عید کے روایتی لباس میں بہت خوبصورت […]

ریحام خان کے تیسرے شوہر کی تصویر منظر عام پر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور برطانوی صحافی ریحام خان کے تیسرے شوہر کی تصویر منظر عام پر آگئی۔ریحام خان نے اپنی شادی کا اعلان سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر اور انسٹاگرام پر تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیا۔ریحام خان نے اپنی انسٹا اسٹوریز اپ ڈیٹ کرتے ہوئے […]

ہم سیلفی کیوں لیتے ہیں؟ نئی تحقیق میں وجہ سامنے آگئی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )سائنس دانوں نے بلآخر پتہ چلالیا کہ ہم سیلفی کے اتنے دیوانے اور عادی کیوں ہیں؟ اگر آپ دیکھیں کہ کوئی شخص سیلفی کے لیے پوزنگ کررہا ہوتا ہے تو یہ کہا جاتا ہے کہ یہ خودپسند ہے، لیکن یہ بات درست نہیں کہ ہم سب خود پسند ہیں۔ دراصل جب ہم […]

سب سے طاقتور فرعون کی تصویر منظرِ عام پر آ گئی

قدیم مصر کے سب سے طاقتور فرعون رامسس دوم کا چہرہ 3200 سال بعد جدید سائنسی ٹیکنالوجی کی مدد سے منظرِ عام پر لایا گیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق مصر اور انگلینڈ کے سائنسدانوں کے اشتراک سے تھری ڈی ماڈل کا استعمال کرتے ہوئے فرعون کے چہرے کے نقوش دوبارہ تشکیل دیے گئے۔سائنسدانوں نے […]

فوٹوگرافر نے جنگل میں‌ ایک دل دہلا دینے والی تصویر کھینچ لی

انٹرنیٹ پر ایک دل دہلا دینے والی تصویر سامنے آئی ہے جو لتھوانیا کے ایک فوٹوگرافر نے ایک مقابلے کے لیے قریبی جنگل میں‌ کھینچی تھی۔جب یوگنیجس نامی فوٹوگرافر کی کھینچی گئی یہ تصویر انسٹاگرام پر اپ لوڈ ہوئی تو صارفین نے اسے ’ہارر‘ فلموں کا کوئی دہشت ناک جانور قرار دے دیا۔ دل چسپ […]

عائزہ خان کی نئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان کی نئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔اداکار دانش تیمور کی اہلیہ اور اداکارہ عائزہ خان نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر نئی تصویر شیئر کیں جس میں انہیں ہلکے سبز رنگ کے لباس میں دیکھا جاسکتا ہے۔اداکارہ نے خوبصورت لباس کے ساتھ چہرے پر […]

بختاور بھٹو زرداری نے دونوں بیٹوں کی تصویر شیئر کردی

سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے اپنے دونوں بیٹوں کی تصویر شیئر کی ہے۔بختاور بھٹو زرداری اپنے دونوں بیٹوں کے انسٹاگرام اکاؤنٹس خود چلاتی ہیں۔بختاور بھٹو زرداری اور اُن کے شوہر محمود چوہدری کی جانب سے اپنے بیٹوں کے اکاؤنٹس پر اُن کی نئی تصویر شیئر کی گئی ہے۔اس تصویر […]

ناسا نے سورج کی سالِ نو کی تصویر جاری کر دی

امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے سالِ نو کے آغاز پر سورج کی ایک دلکش تصویر جاری کی ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر ناسا نے ایک تصویر شیئر کی ہے۔مذکورہ تصویر میں سورج سے آگ کی لپٹیں خارج ہوئے دیکھی جا سکتی ہیں۔اس تصویر کے کیپشن میں بتایا گیا ہے کہ تصویر میں […]

رنبیر کپور کی اسپتال کے باہر سے تصویر وائرل

بالی ووڈ کے معروف اداکار رنبیر کپور کی بیٹی کی پیدائش کے بعد اسپتال کے باہر سے ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر رنبیر کپور کی ایک تصویر وائرل ہورہی ہے، اس تصویر میں اداکار کو اسپتال پہنچتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جہاں ان کی اہلیہ، اداکار عالیہ بھٹ […]