بیجنگ میں موسم سرما کا غیر معمولی ریت کا طوفان

چین کے دارالحکومت بیجنگ اور ملک کے شمالی علاقے موسم سرما کے غیر معمولی ریت کے طوفان کی زد میں آگئے، بیجنگ میں ہوا کے معیار کا انڈیکس خطرناک حد سے تجاوز کر گیا۔گزشتہ روز صبح میں بیجنگ کی فضا کو مٹی اور دھول کے گہرے غبار نے اپنی لپیٹ میں لے لیا جس سے […]

چین میں جدید ترین طیاروں اور ہتھیاروں پر مشتمل ایئر شو نومبر میں منعقد ہو گا

بیجنگ(نیوز ڈیسک) چین میں جدید ترین طیاروں اور ہتھیاروں سمیت دیگر فوجی سازوسامان جلد عوام کے سامنے نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا۔ایئر شو میں نہ صرف عوام جنگی طیاروں کی گھن گرج سے محفوظ ہوسکیں گے بلکہ دیگر ہتھیاروں جن میں اسلحہ بھی شامل ہے کا معائنہ کر سکیں گے۔ تقریب میں بیالیس ممالک […]

چین اور امریکہ کے وزرائے خارجہ کا فون پر رابطہ،دوطرفہ تعلقات اور یوکرین کی صورتحال پر تبادلہ خیال

بیجنگ(شِنہوا)چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ یی اور امریکی وزیرخارجہ انتھونی بلنکن نے جمعرات کو ٹیلی فون پر گفتگو کی، دونوں رہنماوں نے چین-امریکہ تعلقات اور یوکرین کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔وانگ نے کہا کہ اس وقت چین اور امریکہ کی اولین ترجیح صدر شی جن پھنگ اور صدر جو […]