ایف آئی اے کا ماڈلز کے درجنوں سوشل میڈیا اکاؤنٹس بھارت سے آپریٹ ہونے کاانکشاف

ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ماڈلز کے خلاف مہم چلانے والے درجنوں سوشل میڈیا اکاؤنٹس بھارت سے آپریٹ ہو رہے تھے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت کے علاوہ لاہور، ملتان، پشاور اور اسلام آباد سے بھی اکاؤنٹس آپریٹ ہوئے۔ایف آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ منفی مہم چلانے والے مرکزی اکاؤنٹس کو شارٹ […]

فلم’پٹھان‘ نے امریکی باکس آفس پر بھی شاندار کامیابی حاصل کرلی

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی ایکشن سے بھرپور فلم’پٹھان‘ نے امریکی باکس آفس پر بھی شاندار کامیابی حاصل کرلی۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، فلم ’پٹھان‘ امریکی باکس آفس پر راج کر رہی ہے، اس فلم نے امریکا میں اکیڈمی ایوارڈز کے لیے نامزد تمام بہترین فلموں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔رپورٹ میں […]

بھارتی اداکار رنویر سنگھ کی ملالہ یوسف زئی کے ساتھ سیلفی وائرل

بھارتی اداکار رنویر سنگھ نے پاکستان کی نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کے ساتھ سیلفی لے لی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ ملالہ اور رنویر کی ملاقات این بی اے کی باسکٹ بال گیم کے موقع پر ہوئی جہاں ہالی ووڈ کے دیگر مشہور اداکار بھی موجود تھے۔رنویر سنگھ نے اپنے انسٹاگرام پر […]

عرفی جاوید کو جان سے مارنے کی دھمکی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )بھارتی ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ اور سوشل میڈیا پر متحرک عرفی جاوید کو دھمکی آمیر کالز موصول ہونے کے بعد وہ اتوار کو پولیس اسٹیشن پہنچ گئیں۔ سوشل میڈیا انفلوئنسر عرفی جاوید کی اس موقع پر فلو کی وجہ سے طبعیت ناساز تھی، تاہم اسکے باوجود انہوں نے پولیس اسٹیشن کے […]

عرفی جاوید کی انوکھا لباس پہن کر چائے پینے کی ناکام کوشش

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) بھارتی ماڈل عرفی جاوید کی نئی ویڈیو نے انٹرنیٹ صارفین کو قہقہے لگانے پر مجبور کر دیا۔ عرفی اپنے عجیب و غریب فیشن کی وجہ سے مشہور ہیں، اب انہوں نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جو انٹرنیٹ پر توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔ ماڈل و اداکارہ نے ایسا لباس […]

پاکستان رینجرز نے بھارت کی طرف سے سمگلنگ کی بڑی کارروائی ناکام بنا دی

6 بھارتی اسمگلر گرفتار، بھارتی شہری منشیات اور ہتھیاروں کی سمگلنگ میں ملوث ، گرفتار اسمگلروں کے خلاف پاکستان میں غیر قانونی داخلے اور ریاست مخالف سرگرمیوں پر پاکستانی قوانین کے مطابق کاروائی کی جائے گی، ، آئی ایس پی آر کے مطابق 29 جولائی سے 3 اگست تک دراندازی کی کوششوں میں 6 بھارتی […]

انڈیا نے ابھی تک کسی پاکستانی کو ویزا جاری نہیں کیا ۔

ورلڈکپ کے باضابطہ افتتاح میں ابھی چند دن ھی رہ گئیں ہیں لیکن انڈین ہائی کمیشن نے ابھی تک کسی بھی پاکستانی کو ویزا جاری نہیں کیا۔ ہائی کمیشن حکام کا کہنا ھے کہ ابھی تک انڈین حکومت نے کوئئ پالیسی جاری نہیں کی اور نہ ھی ویزے کی فیس مقرر کی ہیں ۔ خدشہ […]

دی لیجنڈ آف مولا جٹ بھارت میں 23 دسمبر کو ریلیز کی جائے گی

انسائیکلو میڈیا اور لاشاری فلمز کی شاہ کار فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ نے ناصرف قومی سطح پر فلمی شائقین کو محظوظ کیا ہے بلکہ پوری دنیا میں باکس آفس پر شاندار پزیرائی حاصل کی ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یورپ، امریکا اور مشرقِ وسطیٰ میں زبردست پزیرائی حاصل کرنے کے بعد اب […]

ورسٹائل اداکار رندیپ ہودا نے ’لال رنگ 2‘ کا اعلان کر دیا

بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار رندیپ ہودا نے لال رنگ 2 کا اعلان کر دیا ہے، فلم کی شوٹنگ ہریانہ میں جلد شروع ہوگی۔رندیپ ہودا گھڑ سواری کرتے ہوئے زخمی ہوگئے تھے، وہ اپنی انجری سے روبہ صحت ہو رہے ہیں۔انہوں نے انسٹاگرام پر اپنے نئے پروجیکٹ لال رنگ 2 کا اعلان کیا، وہ پنچالی […]