بھارتی کرکٹ ٹیم مشکلات کے بھنور میں پھنس گئی ، کپل دیو کے بعد پہلی بار ٹیم کی قیادت فاسٹ بولر کے سپرد

لندن(نیوز ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف سیریز سے قبل مشکلات کے بھنور میں پھنس گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے اعلان کیا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے جسپریت بمراہ ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ ریشبھ پنت کو نائب کپتان ہوں گے۔رپورٹس میں کہا […]

پاکستانی اداکار عمران عباس اور بھارتی اداکارہ امیشا پٹیل کا انسٹاگرام پر لائیو ویڈیو سیشن ۔

اداکار عمران عباس اور بھارتی اداکارہ امیشا پٹیل نے انسٹاگرام پر لائیو ویڈیو سیشن کیا جسے صارفین نے بےحد پسند کیا ۔دونوں نے سیشن کے دوران لوگوں کے سوالات کے جوابات دئیے اور مختلف امور پر خیالات شئیر کئے۔

دبئی میں ہونے والے فلم ایوارڈز کی تقریب ، پاکستانی اور بھارتی فنکار گھل مل گئے

دبئی میں ہونے والے فلم ایوارڈز کی تقریب میں پاکستانی اور بھارتی فنکار گھل مل گئے۔ پاکستان کی سجل علی، فہد مصطفیٰ ایور دیگر اداکاروں نے ایوارڈ شو میں شرکت کی، بھارتی فنکاروں سے گپ شپ بھی لگائی۔دبئی میں سجی فلم فیئر مڈل ایسٹ اچیورز نائٹ ایوارڈز کی تقریب جس میں بالی وڈ فنکاروں کے […]

سیف علی خان نے سوشل میڈیا استعمال نہ کرنے کی دلچسپ وجہ بتا دی

بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے سیف علی خان نے سوشل میڈیا سے دوری کی انتہائی دلچسپ وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ میں بہت فوٹوگرافیک پرسن ہوں، مجھے یادیں جمع کرنے کا بہت شوق ہے اس لیے میں ہر چھوٹی سے چھوٹی چیز کی تصاویر جمع کرتا رہتا ہوں، میرے پاس تصویروں کا ڈھیر ہے۔ […]