مقبوضہ جموں وکشمیر میں قابض بھارتی فوجی مظالم میں اضافہ، ایک اور کشمیری نوجوان شہید
مقبوضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی فوجیوں نے کشمیریوں کے خلاف اپنی ظالمانہ فوجی کارروائیوں میں تیزی لائی ہے ، قا بض فوج نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں اتوار کوجنوبی کشمیرمیں ایک اور کشمیری نوجوان کو شہیدکردیا اس طرح گذشتہ چھتیس گھنٹوں کے دوران شہید ہونے والے کشمیری نوجوانوں کی تعداد […]