برطانیہ: لاعلاج کینسر کی نئی تھراپی کا پہلا تجربہ کامیاب

برطانوی ماہرین نے لیوکیمیا کی ایک خاص قسم سے متاثرہ لڑکی پر بالکل نئی تھراپی کی پہلی مرتبہ آزمائش کی ہے جس میں غیرمعمولی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔13 سالہ لڑکی ایلیسا کو 2021 میں ٹی سیل اکیوٹ لمفوبلاسٹک لیوکیمیا لاحق ہوا تھا جس پر روایتی طریقہ علاج سمیت کیموتھراپی اور ہڈیوں کے گودے (بون میرو) […]

دوسری جنگ عظیم کی خوفناک مشرقی محاذ کو زندہ کر دینے والی تصاویر

راولپنڈی (ویب ڈیسک )دوسری جنگ عظیم معروف تاریخی لمحات سے بھری ہوئی تھی، برطانیہ کی جنگ سے لے کر ہیروشیما پر بمباری تک۔ لیکن جنگ کا ایک تھیٹر جو اکثر سایہ دار رہتا ہے وہ ہے مشرقی محاذ – جرمنی اور سوویت یونین کے درمیان ایک ظالمانہ اور توسیعی مہم۔ جیسے ہی دو سپر پاورز […]

میکڈونلڈز کا ایک ماہ تک کھانا مفت دینے کا اعلان کر دیا

برطانیہ کےدارالحکومت لندن میں ایک شخص کو اس وقت انتہائی عجیب و غریب صورتحال کا سامنا کرنا پڑا جب وہ امریکا کے مشہور فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ “میکڈونلڈز” کی برانچ میں پہنچا، جہاں اس نے ایک ایسا کھانا خریدا جس میں “ساسیج” اور آلوؤں کا سینڈوچ ہونا تھا۔ لیکن کھانے کے بجائے اسے اندر سے ایک […]

برطانیہ: 2 فٹ لمبے چوہے گھروں میں داخل ہونے لگے

برطانیہ میں 2 فٹ تک لمبے چوہے گھروں میں داخل ہونے لگے جس کے باعث شہریوں کی زندگی سے سکون رخصت ہو چکا ہے۔برطانیہ میں آفس نہ جانے اور گھروں سے کام کرنے کے باعث کئی علاقوں میں چوہوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 2 فٹ تک لمبے چوہے شہریوں […]

دی لیجنڈ آف مولاجٹ نے برطانیہ میں بھی تہلکہ مچادیا

بلاک بسٹر فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کی کامیابیوں کا سفر تیزی سے جاری ہے اور فلم نے برطانیہ میں بھی تہلکہ مچا دیا ہے۔ دی لیجنڈ آف مولا جٹ نے برطانیہ میں صرف ایک دن میں 24 ہزار پاؤنڈ کی کمائی کر کے سب کو حیران کر دیا۔دی لیجنڈ آف مولا جٹ نے […]

برطانیہ کے شاہ چارلس سوئم کی تاجپوشی کی تقریب (آج )ویسٹ منسٹر ایبی میں ہو گی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) برطانیہ کے شاہ چارلس سوئم کی تاجپوشی کی تقریب آج ویسٹ منسٹر ایبی میں ہو گی۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق ا ٓج( ہفتہ کو) ہونے والی تقریب میں شاہ چارلس سوئم اور ان کی اہلیہ ملکہ کمیلا کی تاج پوشی کی جائے گی۔ تقریب کے ہولاے سے تیاریاں کئی روز […]

چین کا امریکہ ، آسٹریلیا اور برطانیہ کو انتباہ

اس وقت دنیا دو مختلف بلاک چین بمقابلہ امریکہ میں تبدیل ھوتی نظر آ رھی –چین نے آسٹریلیا، برطانیہ اور امریکا کو خبردار کیا ھے کہ وہ جوہری طاقت سے چلنے والی آبدوزوں کے معاہدے کی رونمائی کرکے ’غلطی اور خطرے کا راستہ‘ اختیار کر رہے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چینی وزارت […]

برطانیہ میں شدید سردی کے باعث ییلو وارننگ جاری

برطانیہ میں شدید سردی کی لہر برقرار رہنے کی وجہ سے محکمہ موسمیات نے ییلو وارننگ جاری کردی۔برطانوی میڈیا کے مطابق اسکاٹ لینڈ اور دیگر علاقوں میں شدید برف باری کی پیش گوئی کی گئی ہے جس سے ویک اینڈ پر فلائٹ آپریشن اور ٹرانسپورٹ سسٹم متاثرہونے کا خدشہ ہے۔دوسری جانب برطانیہ میں تنخواہ کے […]

برطانیہ کا آئندہ مالی سال پاکستان کی مالی امداد 3 گنا کرنے کا فیصلہ

برطانیہ نے آئندہ مالی سال پاکستان کی مالی امداد تین گنا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔فارن، کامن ویلتھ اینڈ ڈیولپمنٹ آفس (ایف سی ڈ ی او) کی سربراہ جوموئیر نے دی نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ برطانیہ نے 25-2024 سے پاکستان کی مالی امداد سالانہ بنیادوں پر تین گنا کرنے کا فیصلہ […]

مہنگائی کا جن برطانیہ ، جاپان اور امریکا میں بھی بے قابو

برطانیہ میں مہنگائی کا طوفان آنے سے لندن میں بسوں اور ٹرینوں کے کرایوں میں ریکارڈ اضافہ ، ، لندن میں ہر گھر کا کاونسل ٹیکس بھی 9.7 فیصد تک بڑھا دیا گیا مہنگائی کا جن عالمی قوتوں اور معاشی طور پر مضبوط ممالک برطانیہ، جاپان اور امریکا میں بھی بے قابو ہوگیا ۔ برطانیہ […]