عام تنخواہ دار انسان ذیادہ ٹیکس دیتا ہے جبکہ برآمد کنندگان اور رٹیلرز کم ادا کرتے ہیں۔

کراچی (پی پی آئی)گزشتہ مالی سال کے دوران تنخواہ دار طبقے نے 264.3 ارب روپے ٹیکس ادا کیا۔ ایف بی آر کا کہنا ہے کہ تنخواہ دار طبقے کی 35 فیصد شرح سے ٹیکس کی مد میں ادا رقم 75 ارب روپے سے زیادہ تھی۔ برآمد کنندگان اور ریٹیلرز مل کر بھی تنخواہ دار طبقے […]