بحرین نے اسرائیلی وزیر خارجہ کا سرکاری دورہ ملتوی کردیا
بحرین نے اسرائیلی وزیر خارجہ ایلائی کوہن کا سرکاری دورہ ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا، انہیں اگلے ہفتے بحرین کا دورہ کرنا تھا۔ سینئر بحرینی حکام نے غیر ملکی میڈیا کو بتایا کہ شیڈولنگ کے مسائل کی وجہ سے دورہ ملتوی کیا گیا ہے۔ اطلاعات ہیں کہ بحرین کے شاہ حماد بن عیسیٰ الخلیفہ اگلے […]