کل کہاں کہاں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوا، کشمیر ، گلگت بلتستان، خطہ پوٹھوہاراور شمال مشر قی بلو چستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران بعض مقامات پر مو سلا دھار بارش کی بھی توقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے […]

محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہفتے  کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد رہے گا تاہم شمالی بلوچستان، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ اسلام آباد میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔#ColdWeather […]

شہر قائد میں موسم سرما کی پہلی بارش

کراچی میں بادلوں نے ڈیرے ڈال لئے۔   موسم سرما کی پہلی بارش۔ موسم خوشگوار ہو گیا ۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہرقائد میں دھند کا راج برقرار ہے جبکہ حد نگاہ 3 کلو میٹر تک محدود ہو گئی۔کراچی میں سپر ہائی وے اور اطراف کی شاہراہیں شدید دھند کی لپیٹ میں ہے جس کے باعث […]

13 جون سے ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کے مطابق 13 اور 14 جون کو اسلام آباد، مری، راولپنڈی، اٹک، چکوال اور سیالکوٹ میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ حکام محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ چترال، دیر، سوات، ہری پور، چارسدہ، صوابی، پشاور اور مردان میں بھی بارش متوقع ہے۔

ٹی20 ورلڈ کپ کا فائنل بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ پاکستان ٹیم فائنل کیلئے کوالیفائی کرچکی ہے جب کہ دوسری ٹیم کا فیصلہ آج ایڈیلیڈ میں بھارت اور انگلینڈ کے درمیان سیمی فائنل کے بعد ہوگا۔ آسٹریلوی محکمہ موسمیات نے اتوار کو میلبورن میں 95 فیصد بارش کی پیشگوئی […]

پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے پنجاب کے مختلف شہروں میں جمعرات کے روز موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کو راولپنڈی، جہلم، اٹک، چکوال، مری، گلیات سمیت خطہ پوٹھو ہار اور میانوالی میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ نارووال، گوجرانوالہ، گجرات، سیالکوٹ اور لاہور میں بھی […]

آسٹریلیا میں آسمان سے زندہ مچھلیوں کی بارش،تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

آسٹریلیا میں آسمان سے زندہ مچھلیوں کی بارش دیکھ کر لوگ دن رہ گئے جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ آسٹریلیا کے جنوب مغرب میں صحرائے تنامی کے شمالی کنارے پر واقع قصبے لجامانو میں مچھلیوں کی بارش کا حیران کن منظر دیکھا گیا۔تاہم گاؤں کے بزرگوں کا کہنا تھا کہ ماضی میں […]

کراچی میں بارش سے موسم سرد ہوگیا ، مختلف علاقوں میں پانی جمع، بجلی معطل

کراچی میں رواں موسم سرما کی پہلی بارش، رات گئے شروع ہونے والی بارش  دن بھر وقفے وقفے سے جاری رہی جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارش کل دوپہر تک وقفے وقفے سے جاری رہے گی، کہیں ہلکی اور کہیں اوسط درجے کی […]

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل سے قبل ہی میلبورن میں بارش شروع

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل سے قبل ہی میلبورن میں بارش شروع ہوگئی، گرین شرٹس اپنا آج کا ٹریننگ سیشن انڈور کریں گی۔ اتوار کو پاکستان اور انگلینڈ کے فائنل میچ کے موقع پر محکمہ موسمیات کی جانب سے بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ بھی فائنل دیکھنے کیلئے […]