کرکٹ کے مغل اعظم بابر اعظم بن گۓ کپتان

بابر اعظم نے آئی سی سی رینکنگ کے تینوں فارمیٹ کے ٹاپ تین پلیئرز میں جگہ بنالی ہے۔بابر اعظم تینوں فارمیٹ کے ٹاپ تھری میں بیک وقت موجود واحد کرکٹر بن گئے ہیں۔بابر اعظم ون ڈے میں پہلی جبکہ ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی میں تیسری پوزیشن پر موجود ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ روز نیشنل کرکٹ […]

ہم سے غلطیاں ہوئی ہیں، ہم جیت سکتے تھے، بابر اعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ میں 26 رنز سے شکست پر ٹیم سے میچ کے دوران ہونے والی غلطیوں کا اعتراف کیا ہے۔ بابر اعظم نے پریس کانفرنس میں میچ کے نتائج پر اپنے ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سعود شکیل کا آؤٹ مہنگا پڑا، […]

بابر اعظم کا ایک اور سنگ میل، انٹرنیشنل کرکٹ میں 12 ہزار رنز مکمل

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 12 ہزار رنز مکمل کرلیے۔بابر اعظم نے تینوں فارمیٹ میں مجموعی طور پر 277 اننگز میں 12 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کیا۔پاکستانی بیٹر نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں 3485 اور ٹیسٹ کرکٹ میں 3696 رنز بنائے ہیں جبکہ ون […]

شادی کے وقت کامیں بھی انتظار کر رہا ہوں،بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اپنی شادی سے متعلق صحافیوں کو جواب دے کر بتا دیا کہ وہ دلہا بننے سے متعلق کیا سوچ رہے ہیں۔پاکستان سپر لیگ کے دوران ایک پریس کانفرنس میں بابر اعظم سے شادی سے متعلق سوال پوچھا گیا۔بابر اعظم نے کہا کہ میرے سفید بال عمر کی […]

بابر اعظم کے اسٹمپ آﺅٹ ہونے کی ہیٹ ٹرک مکمل

نیوزی لینڈ نے کراچی میں 3ون ڈے میچز کی سیریز کے دوران پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کریز سے باہر نکلنا مشکل بنائے رکھا۔تینوں ون ڈے میچوں میں وکٹ کے پیچھے کیپنگ کرنے والے ٹام لیتھم کپتان بابر اعظم کے پیچھے ہی پڑے رہے۔کراچی میں کھیلے گئے تینوں ون ڈے میچوں میں […]

بابر اعظم اپنے بچپن کے محلے میں عید منانے پہنچ گئے

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اپنے بچپن کے محلے میں عید منانے پہنچ گئے۔بابر اعظم کا بچپن فردوس مارکیٹ گلبرگ کے علاقے میں گزرا ہے اور چند برس قبل ڈیفنس منتقل ہو گئے تھے۔ بابر اعظم پرانے دوستوں اور محلے داروں سے ملے اور ان کے ساتھ وقت گزارا۔ انہوں […]

بابر اعظم نے پی ایس ایل کی فرنچائز کراچی کنگز چھوڑ دی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز کراچی کنگز چھوڑ دی ہے۔ذرائع کے مطابق ٹی 20 ورلڈ کپ 2022ء کے سلسلے میں آسٹریلیا میں موجود پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے پی ایس ایل کے نئے سیزن میں کراچی کنگز کی جانب سے کھیلنے سے […]

بابر اعظم بہت اچھی کپتانی کررہے ہیں اور انہیں آگے بھی کرنی چاہیے:سرفراز احمد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ ’جو ہمارے ساتھ ہوا ہے نہیں چاہتا ہوں کہ وہ کسی اور کے ساتھ ہو، بابر اعظم اچھی کپتانی کررہے ہیں اور انہیں آگے بھی کرنی چاہیے۔سرفراز احمد نے یوٹیوبر نادر علی کو انٹرویو کے دیتے ہوئے بابر اعظم کی کپتانی سے متعلق […]