بابر اعظم نے بطور کنوارا لمبی اننگز کھیلنے کا فیصلہ کرلیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ وہ سب کھلاڑیوں کی شادی کروانے کے بعد اپنی شادی کریں گے۔ انہوں نے بطور کنوارا لمبی اننگز کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔واضح رہے کہ حالیہ دنوں میں شاہین شاہ آفریدی، شان مسعود، شاداب خان اور حارث رؤف رشتہ ازدواج سے منسلک ہوئے ہیں۔ نجی میڈیا […]

بابر اعظم کا عہد کرکٹ

ویب ڈیسک ؛ بابر اعظم کا نام ذھن میں آتے ہی کرکٹ شائقین کے چہرے پر ایک خوشگوار مسکراھٹ نمودار ھو جاتی- پاکستان سے گم ھوتی ھوئی کرکٹ کی بابر اعظم کی شاندار بیٹنگ کی بدولت واپسی ھوتی نظر آ رھی ھے- ایک دن پہلے ھی اپنے ایک ٹویٹ پیغام میں بابر اعظم نے پاکستان […]

بابر اعظم پلیئر آف دی منتھ کے ایوارڈ کے لیے نامزد

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے دسمبر 2022 کے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا۔آئی سی سی نے پاکستان کے بابر اعظم کو پلیئر آف دی منتھ کے ایوارڈ کے لیے نامزد کیا ہے۔انگلینڈ کے ہیری بروکس اور آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ کو بھی ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا […]

بابر اعظم نے اپنی نئی دوست کے ہمراہ تصویر شیئر کی ہے۔

کرکٹ شائقین کی آنکھوں کے تارے، بابر اعظم نے ناصرف اپنی بہترین کھیل کی صلاحیتوں بلکہ اخلاق سے بھی کروڑوں دلوں میں گھر کر رکھا ہے۔ بابر اعظم سے متعلق اُن کا ہر مداح زیادہ سے زیادہ جاننا چاہتا ہے۔ قومی کپتان خود بھی اپنی مصروفیات سے متعلق اپنے سوشل میڈیا پر مداحوں کو باخبر […]

بابر اعظم کو اپنی بیٹنگ پر توجہ مرکوز کرنی چاھیے؛ شعیب ملک

راولپنڈی ( نیوز ڈیسک )سابق کپتان اور آل راؤنڈر شعیب ملک کا کہنا ہے کہ کرکٹ ون میں شو نہیں ہے-ایسا 20 سے 25 سال پہلے ہوتا تھا، جب ایک کھلاڑی اپنی انفرادی کارکردگی سے میچ جِتا دیا کرتا تھا، آج ایسا نہیں ہے، آپ کو ٹیم میں چار سے پانچ پرفارم کرنے والے درکار […]

بابر کو کھیلتے دیکھ کر بورڈ کے سربراہ سے کہا اسے کپتان بناو، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جب وزیراعظم تھا اس وقت پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ سے کہا تھا کہ بابراعظم کو فوراً کپتان بناؤ۔غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرے پاس کرکٹ دیکھنے کے لیے وقت نہیں ہوتا، میں نے بابراعظم کی دو اننگز […]

بابر اعظم کی روضہ رسولﷺ پر حاضری، تصویر شیئر کردی

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے مدینہ منورہ سے اپنی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ عمرے کی ادائیگی کےلیے سعودی عرب میں موجود بابر اعظم روضہ رسولﷺ پر حاضری کےلیے مدینہ منورہ گئے۔مسجد نبوی کے احاطے میں لی گئی تصویر بابر نے شیئر کی جس میں گنبد خضرا کی جانب دیکھ رہے […]

کرکٹ کے مغل اعظم بابر اعظم بن گۓ کپتان

بابر اعظم نے آئی سی سی رینکنگ کے تینوں فارمیٹ کے ٹاپ تین پلیئرز میں جگہ بنالی ہے۔بابر اعظم تینوں فارمیٹ کے ٹاپ تھری میں بیک وقت موجود واحد کرکٹر بن گئے ہیں۔بابر اعظم ون ڈے میں پہلی جبکہ ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی میں تیسری پوزیشن پر موجود ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ روز نیشنل کرکٹ […]

ہم سے غلطیاں ہوئی ہیں، ہم جیت سکتے تھے، بابر اعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ میں 26 رنز سے شکست پر ٹیم سے میچ کے دوران ہونے والی غلطیوں کا اعتراف کیا ہے۔ بابر اعظم نے پریس کانفرنس میں میچ کے نتائج پر اپنے ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سعود شکیل کا آؤٹ مہنگا پڑا، […]

بابر اعظم کا ایک اور سنگ میل، انٹرنیشنل کرکٹ میں 12 ہزار رنز مکمل

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 12 ہزار رنز مکمل کرلیے۔بابر اعظم نے تینوں فارمیٹ میں مجموعی طور پر 277 اننگز میں 12 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کیا۔پاکستانی بیٹر نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں 3485 اور ٹیسٹ کرکٹ میں 3696 رنز بنائے ہیں جبکہ ون […]