کرکٹ کے حوالے سے 2022ء کافی اچھا رہا،بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی گزرے سال 2022ء میں پیش آئے خوشی اور مایوسی کے لمحات پر گفتگو سامنے آئی ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری ہونے والی ویڈیو میں بابر اعظم نے کہا ہے کہ انفرادی طور پر کھلاڑیوں اور بحیثیت ٹیم وائٹ بال کرکٹ کے حوالے سے 2022ء کافی […]

ورلڈکپ کے بعد ون ڈے میں سب سے زیادہ رنز، بابر اعظم سہرفرست

ورلڈکپ 2019 کے بعد ون ڈے میں سب سے زیادہ رنز بنانے میں بابر اعظم سہرفرست ھے۔ اکتوبر میں بھارت میں شیڈول ورلڈ کپ کیلے کوالیفائی ٹیموں میں سے پاکستان کے بابر اعظم 1876 رنز بنائے ، ویرات کوہلی 1612 رنز بنا کر دوسرے ، لٹن داس 1445 بناکر تیسرے ، تمیم اقبال 1442 رنز […]

بابر اعظم کو گولف کھیلنے کا شوق بھی پڑگیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم میں گولف کا شوق بھی بڑھنے لگا ہے۔ملتان ٹیسٹ پانچویں روز تک نہ پہنچا جس کے باعث کراچی روانگی سے قبل بابر اعظم کو جب ایک روز فری ملا تو وہ ملتان کے رومانزا گولف کورس پر گولف کھیلنے کے لیے پہنچ گئے۔بابر اعظم نے گولف کھیلتے ہوئے […]

بیسٹ فرینڈ کا نام لیا تو دوسرے ناراض ہوں گے، بابر اعظم

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ مجھے کوئی سپر پاورز نہیں چاہیے، جو ہے اس پر اللّٰہ کا شکر ادا کرتا ہوں۔ایک انٹرویو میں بابر اعظم نے کہا کہ اگر انہوں نے اپنے بیسٹ فرینڈ کا نام لیا تو دوسرے ناراض ہوجائیں گے۔قومی ٹیم کے کپتان […]

بابر اعظم نے پی ایس ایل 8 میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم رواں سیزن میں سب سے زیادہ رنز کرنے والے بیٹر بن گئے۔ بابر اعظم نے دوسرے ایلیمنیٹر کے دوران ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان کو پیچھے چھوڑ دیا۔ رضوان نے پی ایس ایل کے آٹھویں ایڈیشن میں 11 میچز کھیل […]

موجودہ دور بابر اعظم کا دور

موجودہ دور کو بابر اعظم کا دور کہا جائے تو بیجا نہ ہوگا۔ صرف 27 برس کی عمر میں بابر اعظم نے وہ کامیابیاں سمیٹی جو بہت کم لوگوں کے حصے میں آئی۔بابر اعظم اکمل برادران کے کزن ہے ۔ بابر اعظم نے ٹیسٹ کرکٹ میں 40 میچس میں 46 کی ایوریج سے 6سنچریاں سکور […]

بابر اعظم ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر قرار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر 2022 کا اعلان کر دیا۔آئی سی سی کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو مسلسل دوسری مرتبہ ون ڈے کرکٹر آف دی قرار دیا گیا ہے۔بابر اعظم نے 2022 میں 3 سنچریوں کی مدد سے 679 رنز اسکور […]

بھارتی لڑکیاں بھی بابر اعظم کی فین نکلی۔

پاکستان اور بھارت کا میچ دیکھنے کیلے ممبئی سے آئی لڑکیاں بھی بابر اعظم کی فین نکلی۔ بھارتی اسپورٹس صحافی نے جب لڑکیوں سے پوچھا تو انکا کا کہنا تھا کہ وہ بھارتی شہر ممبئی سے میچ دیکھنے آئی ہیں اور وہ سب بابر اعظم کی بہت بڑی فین ہیں

نیوزی لینڈ سے شکست کا ملبہ کسی پر بھی نہیں ڈالوں گا، بابراعظم

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ شکست کا ملبہ کسی پر بھی نہیں ڈالوں گا کیونکہ یہ ٹیم ورک ہوتا ہے اور ہمیشہ ایک ٹیم جیتتی ہے یا ہارتی ہے تاہم جہاں ضرورت ہے اچھا کرنے کی مزید بہتری ضرور لائیں گے۔راولپنڈی میں ٹی 20 میچز کی […]

کراچی کنگز کے ساتھ میرا سفر شاندار رہا‘بابر اعظم

ملنے والے پیار، تعاون اور سیکھنے کا مشکور ہوں‘کراچی کنگز چھوڑنے پر پیغام پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کی فرنچائز کراچی کنگز چھوڑنے کے بعد پیغام جاری کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بابر اعظم نے لکھا کہ کراچی کنگز کے ساتھ میرا سفر شاندار رہا، […]