معاشرے کی تقسیم ایک خطرناک عمل…
نزھت الماسہر گزرتے دن کے ساتھ پاکستان مزید سیاسی عدم استحکام کا شکار ہو رہا ہے۔ سیاسی عدم استحکام اور پروپیگنڈہ مل کر قوم کو تقسیم کر رھے ہیں-کئی دہائیوں کی تحقیق کے بعد یہ ثابت ہوا ہے کہ ریاست کا استحکام اور سلامتی پانچ بنیادی باتوں پر منحصر ہے جن میں سیاسی استحکام، معاشی […]