میں بدقسمتی سے شاہین آفریدی انجری کا شکار ہوگئے،بابر اعظم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ فائنل میں بدقسمتی سے شاہین آفریدی انجری کا شکار ہوگئے۔میلبرن میں انگلش ٹیم سے فائنل میں شکست کے بعد پوسٹ میچ پریزینٹیشن کے دوران گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم نے جوز بٹلر الیون کو ٹی 20 ورلڈ کپ جیتنے پر مبارک باد دی۔ انہوں […]