انگلینڈ کی ٹیم ورلڈ کپ کی دوڑ سے باھر، آسٹریلیا سے شکست

احمد آباد ، نومبر ۴؛ آسٹریلیا نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو 33 رنز سے ہرا کر سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر کردیا۔ احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو جیت کےلیے 287 رنز کا ہدف دیا، جس کے تعاقب میں وہ 49ویں اوور میں 253 رنز بنا کر آل آؤٹ […]

ورلڈکپ جیتنے پر انگلش کرکٹ بورڈ کا کھلاڑیوں کیلے خصوصی انعامات کا اعلان

انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ اگر انگلینڈ کرکٹ ٹیم اگر ورلڈ کپ کے دفاع میں کامیاب ہو جاتی ہیں تو ہر کھلاڑی کو دو لاکھ بیس ہزار پاؤنڈ دیئے جائیں گے ۔ گزشتہ سال ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ جیتنے پر ہر کھلاڑی کو 85 ہزار پاؤنڈدیئے گئے تھے

کراچی ٹیسٹ ، انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے دی

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرے ٹیسٹ میں انگلش ٹیم نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی ہے،مہمان ٹیم نے پاکستان کو کلین سوئپ کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق آج کراچی نیشنل سٹیڈیم میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے گئے تیسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر […]

کراچی ٹیسٹ: انگلینڈکی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 354 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی

کراچی ٹیسٹ کے دوسرے روز کھیل کے اختتام پر پاکستان کے 304 رنز کے جواب میں انگلینڈ کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 354 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی جس کے بعد پاکستان نے اپنی دوسری اننگز میں بغیر کسی نقصان کے 21 رنز بنالیے ہیں اور ابھی 29 رنز کا خسارہ باقی ہے۔گزشتہ روز […]

پاکستان، انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کا آخری میچ آج سے کراچی میں کھیلا جائے گا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ آج سے کراچی میں شروع ہوگا۔ دونوں ٹیموں نے نیشنل اسٹیڈیم میں بھرپور پریکٹس کی، ایک طرف پاکستانی اوپنر امام الحق ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوگئے، دوسری طرف اظہر علی کیرئیر کا آخری ٹیسٹ کھیلیں گے۔ نیشنل اسٹیڈیم میں دونوں ٹیموں نے بھرپور تیاری […]

کراچی ٹیسٹ: پہلا دن ختم، پاکستان 304 پر آؤٹ، انگلینڈ بھی ایک وکٹ سے محروم

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ کا پہلا دن اختتام پذیر ہوگیا۔ جہاں پاکستان ٹیم پہلی اننگز میں 304 رنز پر آل آؤٹ ہوئی وہیں انگلینڈ کی ٹیم بھی 7 رنز پر ایک وکٹ سے محروم ہوگئی۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے […]

ٹیسٹ کھیلنے انگلینڈ اور پاکستانی کرکٹ ٹیمیں ملتان سے کراچی پہنچ گئیں

انگلینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیمیں ٹیسٹ کھیلنے کے لیے ملتان سے کراچی پہنچ گئیں۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق انگلینڈ اور قومی ٹیموں کے کھلاڑیوں اور آفیشلز نے پی آئی اے سے سفر کیا۔پرواز پی کے 6331 نے دوپہر 1بج کر 5 منٹ پر کراچی ایئر پورٹ کے جناح ٹرمینل پر لینڈ کیا۔ایئر پورٹ سے […]

نسیم شاہ کندھے کی انجری کے باعث کراچی ٹیسٹ سے باہر ہوگئے

پاکستان کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کندھے کی انجری کی وجہ سے انگلینڈ کے خلاف کراچی ٹیسٹ سے باہر ہوگئے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے ترجمان کے مطابق نسیم شاہ کراچی ٹیسٹ بھی نہیں کھیلیں گے۔ترجمان کے مطابق فاسٹ بولر ملتان ٹیسٹ سے قبل کندھے کی انجری کا شکار ہوگئے تھے، جس کی وجہ سے وہ دوسرے […]