صارفین کی پُرزور فرمائش پر انسٹاگرام کا نیا فیچر متعارف
راولپنڈی (نیوز ڈیسک )فوٹو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام نے صارفین کی آسانی کے لیے نیا فیچر متعارف کروایا ہے، صارفین اب اپنے انسٹاگرام بائیو میں ایک سے زیادہ لنکس ڈال سکیں گے۔اس نئے فیچر کا اعلان میٹا کے سی ای او مارک زکربرگ نے اپنے انسٹاگرام براڈکاسٹ چینل پر کیا۔انہوں نے لکھا کہ ’اب آپ […]