دنیا کی معمر ترین خاتون 118 سال کی عمر میں چل بسیں

فرانس سے تعلق رکھنے والی دنیا کی معمر ترین خاتون 118 سال کی عمر میں چل بسیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق لوسائل رینڈن (Lucile Randon) نامی بزرگ خاتون 11 فروری 1904ء کو پیدا ہوئی تھیں اور ان کی موت سوتے وقت ہوئی۔رپورٹس کے مطابق لوسائل رینڈن نرسنگ ہوم میں رہائش پذیر تھیں اور وہیں انہوں نے […]

دنیا کی معمر ترین خاتون 118 سال کی عمر میں چل بسیں

فرانس سے تعلق رکھنے والی دنیا کی معمر ترین خاتون 118 سال کی عمر میں چل بسیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق لوسائل رینڈن (Lucile Randon) نامی بزرگ خاتون 11 فروری 1904ء کو پیدا ہوئی تھیں اور ان کی موت سوتے وقت ہوئی۔رپورٹس کے مطابق لوسائل رینڈن نرسنگ ہوم میں رہائش پذیر تھیں اور وہیں انہوں نے […]

اسلام آباد سے کراچی آنیوالی پرواز کا مسافر دوران سفر انتقال کر گیا

اسلام آباد سےکراچی آنے والی نجی ائیرلائن کی پرواز کا مسافر دوران سفر انتقال کر گیا۔ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق اسلام آباد سےکراچی آنے والی نجی ائیرلائن کی پرواز ای آر 505 میں دوران سفر 19 سال کے حنین فاروق کو اچانک دل کی تکلیف ہوئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مسافر کی طبیعت بگڑنے پر کراچی […]

پاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل سعید محمد خان انتقال کرگئے

پاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل (ر) سعید محمد خان اسلام آباد میں انتقال کرگئے۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ایڈمرل ریٹائرڈ سعید محمد خان 1991 سے 1994 تک پاک بحریہ کےسربراہ رہے اور پاک بحریہ کی تعمیر و ترقی اور دفاع وطن میں ان کا کلیدی کردار رہا۔ترجمان نے بتایا کہ مرحوم کی نماز جنازہ […]

امریکی گلوکار جیک فلنٹ اپنی شادی کی پہلی صبح ہی انتقال کرگئے

امریکی گلوکار و نغمہ نگار جیک فلنٹ اپنی شادی کی پہلی صبح ہی انتقال کرگئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق  37 سالہ گلوکار فلنٹ کی شادی ہفتے کے روز ہوئی جبکہ وہ اتوار کی صبح اپنے کمرے میں مردہ حالت میں پائے گئے۔ ان کی بیوہ نے موت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ فلنٹ […]

معروف کامیڈین طارق ٹیڈی انتقال کر گئے

مرحوم کوسانس اور جگر کا عارضہ لاحق تھا، پی کے ایل آئی ہسپتال میں زیر علاج تھے سٹیج کے معروف اداکار اور کامیڈین طارق ٹیڈی 46سال کی عمر میں اپنے مداحوں کو چھوڑ کر خالق حقیقی سے جا ملے۔طارق ٹیڈی کا شمار اسٹیج کے بہترین اداکاروں میں ہوتا تھا جو طنزو مزاح سے لوگوں کے […]

امریکی گلوکار ایرن کارٹر 34 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

امریکا کے گلوکار ایرن کارٹر 34 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرن کارٹر کیلیفورنیا کے علاقے لنکاسٹر میں اپنی رہائش گاہ میں ٹب میں مردہ پائے گئے۔پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکار صبح 10 بج کر 58 منٹ پر کارٹر کے گھر گئے تو […]