لاہورانارکلی دھماکا: وزیراعظم کا نوٹس، رپورٹ طلب

وزیراعظم عمران خان نے لاہور میں انار کلی بم دھماکے کا نوٹس لیتے ہوئے پنجاب حکومت سے فوری رپورٹ طلب کرلی ہے۔  وزیراعظم عمران خان نے انار کلی دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور پنجاب حکومت سے فوری اور […]

انارکلی میں بم دھماکہ ، بچے سمیت 3 شہید 29 زخمی

لاہور (نامہ نگار) اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ کے بعد لاہور میں بھی دہشت گردی، نیو انارکلی میں پان منڈی کے قریب بم دھماکے سے 9 سالہ بچے سمیت 3 افراد شہید جبکہ 3خواتین سمیت 29افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق پلانٹڈ دھماکہ ٹائم ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیو […]