ترکیہ اور شام میں زلزلےسے اموات کی تعداد 29 ہزار سے بڑھ گئی

ترکیہ اور شام میں زلزلے کے بعد اموات کی تعداد 29 ہزار سے بڑھ چکی ہے۔ترکیہ اور شام میں سوموار کو آنے والے خوفناک زلزلے کے بعد اب تک زمین بوس ہونے والی عمارتوں کا ملبہ ہٹانے کا کام جاری ہے۔ دونوں ممالک میں اموات کی تعداد 29 ہزار سے بڑھ چکی ہے۔ٓخبر رساں اداروں […]

ترکیہ، شام زلزلہ، اموات کی تعداد 34 ہزار سے بڑھ گئیں

ترکیہ اور شام میں زلزلےسے اموات کی تعداد 34 ہزار 179 ہوگئی۔خبرایجنسی کے مطابق ترکیہ میں 29 ہزار 605 اور شام میں 4 ہزار 574 اموات ہوئیں، ملبےتلے دبے افراد کی تلاش کے لیے ریسکیو حکام کی کوششیں جاری ہیں۔160گھنٹے بعد غازی انتیپ سے 8 سال کےبچے جبکہ حاطے سے 63 سال کی خاتون کو […]

کورونا وائرس ،ملک بھرمیں مزید30افراد جاں بحق

اموات 29192تک پہنچ گئیں،8183نئے کیسز رپورٹ کوروناکے کیسز کے مثبت آنے کی شرح11.92فیصد تک پہنچ گئی،این سی اوسی ملک بھر میں کوروناوئرس کے نئے رپورٹ ہونے والے کیسز اور فعال کیسز کی تعداد میں تیزی سے اضافہ کا سلسلہ جاری ہے۔ جمعہ کے روز ملک بھر میں کوروناوائرس کے8183نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جو کہ […]

ترکیہ اور شام میں اموات کی تعداد 37 ہزار سے زائد

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے اموات کی مجموعی تعداد 37 ہزار سے زائد ہو گئی ہیں۔ترکیہ کے شہر قہرمان ماراش میں زلزلے کے 183 گھنٹوں بعد 10 سالہ بچی کو ملبے سے زندہ نکال لیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ترکیہ کے بعض متاثرہ علاقوں میں پانی کی قلت، صحت و صفائی کے مسائل پیدا […]

امریکا میں کورونا سے اموات9لاکھ سے تجاوز کر گئیں

 کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز عمر رسیدہ افراد کے لیے زیادہ فائدہ مند ہے،امریکی حکام امریکا میں کورونا وائرس سے اب تک ہونے والی اموات کی مجموعی تعداد 9 لاکھ سے تجاوز کر گئی ، دوسری جانب امریکی حکام نے کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز کو عمر رسیدہ افراد کے لیے مفید قرار دے دیا۔سی […]

شام اور ترکیہ میں قیامت خیز زلزلے سے اموات کی تعداد41ہزارسے تجاوز کر گئی

ترکیہ اور شام میں زلزلے کے باعث ہونے والی اموات کی تعداد41 ہزار سے تجاوز کر گئیں جبکہ ایک ہفتے بعد تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے سے مزید9افراد کو زندہ نکال لیا گیا ۔سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان نے زلزلے کے بعد تسلیم کیا تھا کہ ابتدا میں فوری حکومتی […]

دنیا بھر میں ہارٹ اٹیک سے ہونے والی اچانک اموات میں اضافہ ہوگیا

دنیا بھر میں ہارٹ اٹیک سے ہونے والی اچانک اموات میں اضافہ ہوگیا ہے، ماہرین نے طرز زندگی تبدیل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ڈاکٹروں کا کہنا ہے دل کے حجم اور پٹھوں میں اضافے، رگوں میں رکاوٹ اور خون پمپ کرنے والے اعضا میں خرابی ہارٹ اٹیک کی وجہ بن رہی ہے۔ماہرین کے مطابق اگر […]

نیوزی لینڈ: سمندری طوفان کے باعث اموات 5 ہو گئیں

نیوزی لینڈ میں تباہی مچانے والے سمندری طوفان گبرئیل کے باعث مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 5 ہو گئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طوفان گزرنے کے بعد نیوزی لینڈ میں بحالی کی کوششیں جاری ہیں، بارشوں اور سیلاب کے باعث 9 ہزار افراد بے گھر ہوئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کچھ […]

کانگو،بارش اورسیلاب سے تباہ کاریاں جاری

افریقی ملک کانگو کے دارالحکومت کنشاسا میں بارش اورسیلاب سے تباہ کاریاں جاری ہیں۔حکام کے مطابق کنشاسا میں مختلف حادثات میں اموات کی تعداد 120 ہو گئی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کنشاسا اور مرکزی بندرگاہ کو جوڑنے والا ہائی وے بری طرح ٹوٹ پھوٹ گیا ہے جسے 3 دن کے لیے بند کر دیا […]

ترکیہ شام زلزلہ، اموات 42 ہزار تک پہنچ گئیں

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے ہونے والی اموات کی تعداد 42 ہزار تک پہنچ گئیں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ترکیہ میں زلزلے سے 36 ہزار 187 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں جبکہ ریسکیو کا کام تیزی سے جاری ہے اور اموات میں اب بھی اضافے کا خدشہ ہے۔اقوم متحدہ نے ترکیہ […]