ڈالر 228 روپے 25 پیسے کا ہو گیا

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر انٹر بینک میں 228 روپے سے تجاوز کر گیا۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 32 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 228 روپے 25 پیسے کا ہو گیا ہے۔

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت کم ہوگئی

کاروبار کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی گئی ہے۔انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 16 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر کا لین دین 283.75 روپے میں جاری ہے۔

انٹربینک میں امریکی ڈالر مزید مہنگا

راولپنڈی (ویب ڈیسک ) انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 38 روپے اضافہ ہوا جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 285 روپے 80 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر […]

ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

امریکی ڈالر کی روپے کے مقابلے میں پوزیشن روز بروز مزید مستحکم ہو رہی ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں بھی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 13 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 226 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 226 روپے 37 پیسے پر بند ہوا تھا۔

ڈالر کی قیمت میں مزید 2 روپے 12 پیسے کی کمی

کاروبای ہفتے کے آخری روز بھی ڈالر کی قیمت میں اتار چرھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 2 روپے 12 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 262 روپے 25 پیسے پر آ گیا ہے۔رواں ہفتے انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اب تک 7 روپے سے زائد کمی ہوئی […]

ڈالر تاریخ میں پہلی بار 295 روپے کا ہو گیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )امریکی ڈالر کی تاریخی اڑان کا سلسلہ آج بھی جاری ہے جس کی وجہ سے پاکستانی روپیہ انتہائی ناقدری کا شکار ہے۔انٹر بینک میں ڈالر اب تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔انٹر بینک میں ڈالر 3 روپے 78 پیسے منہگا ہونے کے بعد 295 روپے کا ہو گیا۔انٹر بینک میں […]

امریکی ڈالر کی تاریخی اڑان ،2 روپے 40 پیسے مزید مہنگا

امریکی ڈالر کی تاریخی اڑان جبکہ اس کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی پسپائی کا سفر جاری ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں بھی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 40 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 267 روپے کا ہو گیا۔#Dollar #USCurrency #Rupee #InterBank #OpenMarket

ڈالر آج مزید سستا

امریکی ڈالر کی کئی روز سے قدر کم ہونے کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث پاکستانی روپے کی قدر میں معمولی بہتری ہے۔آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 41 پیسے سستا ہونے کے بعد 284 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔

ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

گزشتہ روز سے پھر اڑان بھرنے والا امریکی ڈالر نیچے آنے کے لیے تیار نہیں ہے، جس کی وجہ سے پاکستانی روپیہ ناقدری کا شکار ہے۔امریکی ڈالر انٹر بینک میں آج بھی مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 19 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 224 روپے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 223 […]

امریکی ڈالر کی اڑان مسلسل جاری

پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کے ساتھ امریکی ڈالر کی اڑان مسلسل جاری ہے۔آج صبح بھی کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 12 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 228 روپے 27 پیسے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ ہفتے کاروبار کے اختتام پر ڈالر 228 روپے 15 پیسے کا […]