پی ایس ایل8، اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو شکست دے دی
پاکستان سپر لیگ 8 کے 12ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی ۔ پشاور زلمی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئےمقررہ 20اوورز میں7وکٹوں کے نقصان پر 156رنز بنائے۔جواب میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے مطلوبہ ہدف چار وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت […]