۹ مئی کا دن ایک سیاہ باب کی طرح یاد رکھاجائے گا،آئی ایس پی آر
راولپنڈی (نیوز ڈیسک )پاک فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کو نیب کے اعلامیے کے مطابق کل اسلام آباد ہائیکورٹ سے قانون کے مطابق حراست میں لیا گیا –آئی ایس پی آر کے مطابق اس گرفتاری کے فوراً بعد ایک منظم طریقے سےآرمی کی املاک اور تنصیبات پر حملے کرائے […]