لیونل میسی فیفا ورلڈ کپ میں 2 بار گولڈن بال کا اعزاز حاصل کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے

ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے ٹورنامنٹ کے دوران جارحانہ کھیل پیش کر کے ایک بار پھر گولڈن بال کا اعزاز حاصل کر لیا۔ورلڈ کپ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے والے لیونل میسی فیفا ورلڈ کپ میں 2 بار گولڈن بال کا اعزاز حاصل کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔رواں سال قطر میں […]

لیونل میسی کا کھیل جاری رکھنے کا اعلان

 کنگ لیونل میسی نے انٹرنیشنل فٹبال میں ملک کی نمائندگی جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ فرانس کو شکست دے کر ارجنٹینا کو 36 سال بعد فٹبال کا عالمی چیمپیئن بنوانے والے میسی نے واضح کیا ہے کہ وہ انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائر نہیں ہو رہے ہیں، اپنے ملک کی طرف سے بطور چیمپیئن کھیل […]

فٹبال ورلڈکپ کا فائنل آج فرانس اور ارجنٹینا کے درمیان کھیلا جائے گا

اسٹار فٹبالر لیونل میسی کے پاس ارجنٹینا کو ورلڈکپ جتوانے کا آخری موقع ہے تو فرانس کے ایمباپے بھی دوسری بار ٹرافی اٹھانے کے لیے پُرعزم ہیں۔ایک کلب سے کھیلنے والے دونوں پلیئرز میں سے کون کامیاب ہوگا؟ فیصلہ آج قطر کے لوسیل اسٹیڈیم میں ہوگا۔قطر میں فٹبال ورلڈکپ 2022 کا فائنل آج دفاعی چیمپئن […]

فیفا ورلڈ کپ فائنل؛ ارجنٹینا نے فرانس کے خلاف 2 گول کر دیے

فیفا ورلڈکپ 2022 کا فائنل مقابلہ فرانس اور ارجنٹینا کے درمیان جاری ہے، جہاں ارجنٹینا کو 0-2 کی برتری حاصل ہے۔ قطر کے لوسیل اسٹیڈیم میں دونوں ٹیموں کے درمیان کانٹے کا مقابلہ جاری ہے۔ دونوں ٹیموں نے ابتدا سے ہی جارحانہ حکمت عملی اپنائی رکھی جہاں دونوں ٹیموں کے کھلاڑی گول بنانے کی کوششیں […]

فیفا ورلڈکپ: فرانس کو شکست، ارجنٹینا تیسری مرتبہ عالمی چیمپئن بن گیا

فرانس کو پنالٹی اسٹروک پر شکست دے کر ارجنٹینا تیسری مرتبہ عالمی چیمپئن بن گیا۔قطر کے لوسیل اسٹیڈیم میں دفاعی چیمپئن فرانس اور فیوریٹ ارجنٹینا کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوا۔ دونوں ٹیموں نے ابتدا سے ہی جارحانہ حکمت عملی اپنائی رکھی جہاں دونوں ٹیموں کے کھلاڑی گول بنانے کی کوششیں کرتے رہے۔ ارجنٹینا کو […]

فٹ بال ورلڈکپ:پہلا سیمی فائنل منگل کو ارجنٹینا اور کروشیا کے درمیان کھیلا جائے گا

فٹ بال ورلڈکپ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی، ٹیموں نے سیمی فائنل کی تیاری شروع کردی ہے۔میگا ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل منگل کو ارجنٹینا اور کروشیا کے درمیان کھیلا جائے گا۔قطر میں کھیلے جارہے فٹبال ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بدھ کو مراکش کا مقابلہ دفاعی چیمپئن فرانس سے ہوگا۔واضح […]

فیفا ورلڈ کپ میں نیدر لینڈز اور ارجنٹینا نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

فیفا ورلڈ کپ میں نیدر لینڈز اور ارجنٹینا نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔قطر میں جاری فٹ بال ورلڈ کپ 2022 میں نیدرلینڈز امریکا کو شکست دے کر کوارٹرفائنل میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔پری کوارٹر فائنل مرحلے میں نیدرلینڈز کی ٹیم نے امریکا کو 1-3 سے شکست دی۔میچ کے 10 ویں منٹ […]

فیفا ورلڈ کپ 2022 ، سعودی عرب نے ارجنٹینا کو دو ایک سے ہرا دیا

فیفا ورلڈ کپ 2022 ، سعودی عرب نے ارجنٹینا کو دو ایک سے ہرا دیا ہے۔دوبار کی عالمی چیمپئن ارجنٹائن ورلڈکپ میں پہلا میچ نہ جیت سکی۔ ارجنٹائن کی طرف سے واحد گول میسی نے پیلنٹی کک پر کیا۔ سعودی عرب کی طرف سے صالح الشیری اور سالم الداوسری نے ایک ایک گول کیا۔ارجنٹائن کے […]

فیفا ورلڈ کپ،ارجنٹینا کیخلاف جیت کے بعد سعودی کھلاڑی سربسجود ہوگئے

قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ 2022 میں گروپ اسٹیج میں ارجنٹینا جیسی بڑی ٹیم کو شکست دینے کے بعد سعودی کھلاڑی سربسجود ہوگئے۔ سوشل میڈیا پر سعودی کھلاڑیوں کی سجدہ کرنے کی تصاویر وائرل ہوگئیں۔ سعودی کھلاڑیوں نے گول اسکور کرنے کے بعد اور پھر میچ کے اختتام پر بھی سجدہ کیا۔